آبی ٹوکول
محفلین
پہلا دھاگہ وہ بھی اتنا مشکل
زینب میرے جیسوں کے لیے بھی تو کوئی تھریڈ سوچا کریں
پھر وہی سیاست ۔۔اوں اوں اوں (یہ میں رو رہی ہوں اچھا)
ویسے آپ بتا کر کیا ہی خوب روتی ہیں ۔۔ ۔ لوگ منہ بنا کرروتے ہیں اور آپ بتا کر ۔ ۔

لیکن یہاں ہنستے ہوئے تو آپ نے منہ دکھا دیا ہے ۔ ۔ بتایا نہیں ۔ ۔
اگر آپ لوگ میرا منہ دیکھ سکتے تو مجھے بتانے کی ضرورت کبھی پیش نا آتی
ہاہاہا مزے کا کمنٹ تھا آبی

آپ دکھائیں گی تو کوئی دیکھے گا ناں۔ ہو سکتا ہے منہ دکھائی میں کچھ فائدہ بھی ہو جائے۔ تصویر ہی لگا دیں۔
ہاں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: محمد نعمان
ہاں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیااااااااااااااااااااااا ااااااااااا؟؟؟یہ اپ کہ کسے رہے ہیں
ظاہر ہے آپ سے ہی کہہ رہے ہیں، کوئی اور بھی ہے جس سے بات ہو رہی ہے یا جس کے متعلق بات ہو رہی ہے؟
اگر آپ لوگ میرا منہ دیکھ سکتے تو مجھے بتانے کی ضرورت کبھی پیش نا آتی
آپ دکھائیں گی تو کوئی دیکھے گا ناں۔ ہو سکتا ہے منہ دکھائی میں کچھ فائدہ بھی ہو جائے۔ تصویر ہی لگا دیں۔
ارے اتنی سی بات آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی۔
یہ
اب آیا سمجھ شریف میں کہ ابھی بھی نہیں۔
لگتا ہے تعبیر سسٹر کی سمجھ واقعی میں بہت شریف ہے جو کوئی سیدھی بات پلے نہیں پڑتی