پاکستان کو کوئی دھمکی یا الٹی میٹم نہیں دیا۔۔۔۔پرناب مکھر جی
:آپ کا نام تو پرناب"" مکر گیا"" ہونا چاہیے
گورنر بنجاب چوہدری برادران کے گھر پہنچ گیا۔۔پنجاب میں حکومت سازی کی دعوت
لو جیپے گیا اک نواں سیاپا
ایم کیو ایم صدر زردای کے خیالات کا خیر مقدم کرتی ہے۔۔۔۔۔الطاف حسین
الطاف بھائی آپ کو ہر دور کے صدر کا خیرمقدم کرنے کی عادت ہو گئی ہے
گالی ،گولی اور ڈنڈے سے کوئی راہ راست پے نہیں لایا جاسکتا۔۔۔۔۔مولانا فضل الرحمان
تو مولانا صاحب اپ کے خیال میں""حلوہ "کھلا کر ایسا کیا جا سکتا ہے
انتخابات میں دھاندلی ہوئی مشرف برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔۔۔۔شجاعت
چوہدری صاحب پہلے تو اپ نے کہا تھا دھاندلی نہیں "دھاندلا"" ہوا ہے
بے نظیر کے پوسٹ مارٹم کے لیے فیملی کی اجازت ضروری نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔رحمان ملک
اگر فیملی چاہتی تو بعد میں ہو سکتا تھا