میری نظر میں:grin:

زینب

محفلین
میرا غالباً پہلا پہلادھاگہ ہےجو میں شروع کر رہی ہوں کچھ نہیں کرنا بس کچھ "بڑوں " کے بیانات کو مزاحیہ رنگ دنا ہے پہلی پوسٹ‌میری طرف سے :grin:
 

زینب

محفلین
پاکستان کو کوئی دھمکی یا الٹی میٹم نہیں دیا۔۔۔۔پرناب مکھر جی

:آپ کا نام تو پرناب"" مکر گیا"" ہونا چاہیے:mrgreen:

گورنر بنجاب چوہدری برادران کے گھر پہنچ گیا۔۔پنجاب میں حکومت سازی کی دعوت


لو جیپے گیا اک نواں سیاپا:grin:

ایم کیو ایم صدر زردای کے خیالات کا خیر مقدم کرتی ہے۔۔۔۔۔الطاف حسین

الطاف بھائی آپ کو ہر دور کے صدر کا خیرمقدم کرنے کی عادت ہو گئی ہے

گالی ،گولی اور ڈنڈے سے کوئی راہ راست پے نہیں لایا جاسکتا۔۔۔۔۔مولانا فضل الرحمان



تو مولانا صاحب اپ کے خیال میں""حلوہ "کھلا کر ایسا کیا جا سکتا ہے

انتخابات میں دھاندلی ہوئی مشرف برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔۔۔۔شجاعت


چوہدری صاحب پہلے تو اپ نے کہا تھا دھاندلی نہیں "دھاندلا"" ہوا ہے


بے نظیر کے پوسٹ مارٹم کے لیے فیملی کی اجازت ضروری نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔رحمان ملک

اگر فیملی چاہتی تو بعد میں ہو سکتا تھا


:hatoff:
 

زین

لائبریرین
ہمممممممم میں سمجھا آپ محفل کے ’’بڑوں‘‘ کی بات کررہی ہے یہ تو آپ نے بڑے ’’بڑوں‘‘ کا پوسٹ مارٹم کردیا ہے ۔
:grin:
 

زینب

محفلین
تو اور کیا میرا رخ آہستہ آہستہ محفل کے بڑوں کی طرف ہی ہو گا یاد رکھیے یہاںکے بڑوں مٰن اپ بھی ہیںں پا جی
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے پہلے کہ تمہاری توپوں کا رخ میری طرف ہے، میں تمہارے سارے گولے بیکار کر دوں گا۔ پھر خالی پھوں پھوں بے شک کرتی رہنا۔
 

تعبیر

محفلین
پہلا دھاگہ وہ بھی اتنا مشکل

زینب میرے جیسوں کے لیے بھی تو کوئی تھریڈ سوچا کریں

پھر وہی سیاست ۔۔اوں اوں اوں (یہ میں رو رہی ہوں اچھا)
 

محمد نعمان

محفلین
بالکل سیاست سیاست سیاست۔۔۔۔۔۔۔۔اوب گئے ہیں اب تو۔۔۔۔۔۔۔ہم سب امید سے ہیں میں کیا کم اس طرح ہوتا ہے کہ آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑیں کچھ اور کرتے ہیں:roll:
 

تعبیر

محفلین
بالکل سیاست سیاست سیاست۔۔۔۔۔۔۔۔اوب گئے ہیں اب تو۔۔۔۔۔۔۔ہم سب امید سے ہیں میں کیا کم اس طرح ہوتا ہے کہ آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑیں کچھ اور کرتے ہیں:roll:


ہماری فریاد سننے والا لگتا ہے کہ کوئی بھی نہیں ہے

زینب زبردست دھاگا ہے میں آتی ہو کچھ دیر میں۔۔۔۔۔

لیں یک نا شد دو شد

آپ کیا سیدھا سیکٹریئیٹ نکل گئین ہیں خبریں لینے کہ ابھی تک آئی ہی نہیں :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا غالباً پہلا پہلادھاگہ ہےجو میں شروع کر رہی ہوں کچھ نہیں کرنا بس کچھ "بڑوں " کے بیانات کو مزاحیہ رنگ دنا ہے پہلی پوسٹ‌میری طرف سے :grin:

یہ تمہارا پہلا دھاگہ تو نہیں ہے جو کھولا ہے، اس سے پہلے تم غالباً 30 / 35 دھاگے کھول چکی ہو۔
 
میرا غالباً پہلا پہلادھاگہ ہےجو میں شروع کر رہی ہوں --- زینب

اب تک آپ کے دھاگے کوئی اور شروع کرتا تھا۔ :grin:

کچھ نہیں کرنا بس کچھ "بڑوں " کے بیانات کو مزاحیہ رنگ دنا ہے --- زینب

یہ "کچھ نہیں کرنا" ہے تو "کچھ کرنا" کیا ہوگا۔ :grin:

پہلی پوسٹ‌میری طرف سے --- زینب

یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے؟ :eek:
 

محمد نعمان

محفلین
بحالی عدلیہ کی تحریک پر فخر ہے، قاضی حسین
صرف تحریک پر ہی فخر ہے اس کے نتائج سے کیا لینا دینا۔
پنجاب میں دو روپے کی روٹی اہم کارنامہ تھا، شہباز
یہ میرا فرض نہیں احسان تھا
کوئی دن ایسانہیں گزرتا جب بے نظیر کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش نہ کرتے ہوں،شیری رحمن
مگر کیا کریں ہر نقاب کے بعد ایک اور نقاب ہوتا ہے
 

زینب

محفلین
پاکیستان پر حملہ بچوں کا کھیل نہیں۔۔۔۔اختلافات کا پر امن حل چاہتے ہیں ۔۔۔ بھارتی وزیر مملکت براے خارجہ

ارے اتنی جلدی دماغ ٹھکانے آگیا

مہنگائی پر قابو پا لیا،شرع سود جلد کم کر دیں‌گے ۔۔۔شوکت ترین

ہم نے آپ کی"جھوٹی ترین: باتوں پے اعتبار کیا:grin:

ہم میثاق جمہوریت پے عمل کے انتظار میں‌بیٹھے ہیں۔۔۔۔جاوید ہاشمی

ہاشمی صاحب آپ ہاشمی سرمہ لگا کے سو جایئں شاید پانچ سال بعد اپ کی بھی سنی جائے

انڈیا نے آنکھ بھی اٹھائی تو آنکھیں نکال دینگے۔۔۔شہباز شریف

پھر تو انڈیا ہمارا"کانا" ہو گا

امیشا پاٹل نے بزنس مین سے شادی کر لی۔۔۔۔

کتنے دن کے لیے:grin:
 
Top