عسکری
معطل
عسکریجو بھی فائنل ہو وہ مجھے ذاتی پیغام میں لکھ دینا
عسکریجو بھی فائنل ہو وہ مجھے ذاتی پیغام میں لکھ دینا
میرے خیال سے یہ نام تمہارے جاب اور محفل پر تمہاری مخصوص مہارت کی درست نمائندگی کرتا ہے۔
بس اب یہی ٹھیک ہے آسان بھی ہےمیرے خیال سے یہ نام تمہارے جاب اور محفل پر تمہاری مخصوص مہارت کی درست نمائندگی کرتا ہے۔
تو پھر اب شمشاد بھائی کو مطلع کر دو۔بس اب یہی ٹھیک ہے آسان بھی ہے
کر دیا جیتو پھر اب شمشاد بھائی کو مطلع کر دو۔
چند روز تک اوتار کی تصویر مت بدلنا تا کہ جو لوگ اس تبدیلی سے آگاہ نہ ہوں وہ اوتار سے تمہیں پہچان لیں۔کر دیا جی
ہم ان کو بتا دیں گے پھر بھی ایک تعارف کرا کےچند روز تک اوتار کی تصویر مت بدلنا تا کہ جو لوگ اس تبدیلی سے آگاہ نہ ہوں وہ اوتار سے تمہیں پہچان لیں۔
دس ہزاری منصب مبارک ہو بھیاہم ان کو بتا دیں گے پھر بھی ایک تعارف کرا کے
لو جی اب دو دھاگے کھولنے پڑیں گے ساجد بھائیدس ہزاری منصب مبارک ہو بھیا
یہ تو لوگو ں کی اوور ایفیشنسی ہوئی نا؟لو جی اب ”ی“ کا مسئلہ ا گیا ویسے شمشاد بھائی کو بھی تو بہت سارے لوگ آنٹی سمجھ لیتے ہیں ”ی“ کے بغیر
جگت کروں ؟یہ تو لوگو ں کی اوور ایفیشنسی ہوئی نا؟
یار مت بھولو تمہارا نام عسکری رکھا گیا ہے.ظفری خاں نہیں۔جگت کروں ؟
ابھی جو جگت ہے وہ موجودہ نام کی ہے جب حلف برداری ہو گی پھر نہیں کروں گایار مت بھولو تمہارا نام عسکری رکھا گیا ہے.ظفری خاں نہیں۔
بڑی زور کی آئی ہے توچلو پھر کر لو۔ پیٹ کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا۔ابھی جو جگت ہے وہ موجودہ نام کی ہے جب حلف برداری ہو گی پھر نہیں کروں گا
یہ شمشاد یا ی نہیں دیکھتی پاکستانی قوم ہے بکری پر کپڑا ڈال دو تو 2-2 کلومیٹر اس کے پیچھے چلے جاتے ہیںچلو پھر کر لو۔ پیٹ کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا۔
بالکل۔ اور کیا کرنا ہے؟جگت کروں ؟
بے چارے ہیں ہی اتنے مشوم، کہ جہاں جاتے ہیں، رش لگ جاتا ہےمیں عمران کے شروع کیے ہوئے دھاگے پڑھ نہیں رہا ہوں لیکن کچھ دنوں سے نوٹ ضرور کر رہا ہوں کہ وہ جو کچھ بھی پوسٹ کرتا ہے اس پر رش لگ جاتا ہے۔