عسکری
معطل
جیسی فارغ پبلک ویسا میں جلد میری فلائٹ ہے ایک نئی جگہمیں عمران کے شروع کیے ہوئے دھاگے پڑھ نہیں رہا ہوں لیکن کچھ دنوں سے نوٹ ضرور کر رہا ہوں کہ وہ جو کچھ بھی پوسٹ کرتا ہے اس پر رش لگ جاتا ہے۔
جیسی فارغ پبلک ویسا میں جلد میری فلائٹ ہے ایک نئی جگہمیں عمران کے شروع کیے ہوئے دھاگے پڑھ نہیں رہا ہوں لیکن کچھ دنوں سے نوٹ ضرور کر رہا ہوں کہ وہ جو کچھ بھی پوسٹ کرتا ہے اس پر رش لگ جاتا ہے۔
بے چارے ہیں ہی اتنے مشوم، کہ جہاں جاتے ہیں، رش لگ جاتا ہے
بس کسی کی آہ لگ گئی ہے ابھی فون آیا تھا اگلے ہفتے رپورٹ کرنا ہے دوسری جگہ گیا سکون کا وقت ۔جی ہاں ایک عمران مشوم ہیں اور دوسرے عزیز امین مشوم ہیں۔
مییں نے تو پہلے ہی کہا تھا ہمارے فین اب یورپ امریکہ میں بھی ہیں
کس کس کمپنی کے۔ میں نے تو مڈل ایسٹ میں ہی دیکھے ہیں اب تک ، وہ بھی نیشنل۔مییں نے تو پہلے ہی کہا تھا ہمارے فین اب یورپ امریکہ میں بھی ہیں
یہ نہ ہو کہ ٹکٹ کی جگہ واٹر کٹ لگ جائے؟جلد لگا دیں گے میں نے نا لگایا تو زرداری لگا دے گا
ہا ہا ہا ہایہ نہ ہو کہ ٹکٹ کی جگہ واٹر کٹ لگ جائے؟
پاکستانی ہیں جی ایف سی ہی لگوائیں گےکس کس کمپنی کے۔ میں نے تو مڈل ایسٹ میں ہی دیکھے ہیں اب تک ، وہ بھی نیشنل۔
فیصلہ ہو گیا اب ناظم نہیں مل رہےفیصلہ ہوا یا نہیں بھائی
اس بندے کو اس وقت یاد کرا کے میری نیند نا اڑائیں غصے کی وجہ سےیہ نہ ہو کہ ٹکٹ کی جگہ واٹر کٹ لگ جائے؟
یہ پاکستانی بیوروکریسی ہے ۔ کوئی مٹھائی وغیرہ لگاؤ گے تو کام ہو گا۔فیصلہ ہو گیا اب ناظم نہیں مل رہے
کون سا نام فائنل ہوا بھائیفیصلہ ہو گیا اب ناظم نہیں مل رہے
عسکریکون سا نام فائنل ہوا بھائی
کام ہم نے مفت ہی کرانا ہے چاہے یہیں دھاگے میں پڑے پڑے کیڑے پڑ جائیں ہمیں رشوت آج تک ایک ٹکہ نہیں دی کبھی کسی کویہ پاکستانی بیوروکریسی ہے ۔ کوئی مٹھائی وغیرہ لگاؤ گے تو کام ہو گا۔
ابن سعید بھیا آن لائن ہیں ۔ انہیں عرضی بھیج دو۔فیصلہ ہو گیا اب ناظم نہیں مل رہے
نہیں لڑیں گے۔ اس کی گارنٹی ہے۔بھائی جی ایک بندے کو بھیج رکھی ہے کہیں آپس میں نا لڑ پڑیں کہ میں کروں گا دوسرا کہے میں کروں گا