میری چیزی میرا خزانہ

مس بھٹی

محفلین
کھاتی بھی ہوں میں ایکچلی جگ راتا مناتی مطلب جاگتی رہتی اپنے پیجز سجاتی تب بھوک لگنے پر انہیں کھاتی ہوں باقی یہ سب نہیں پسند سو منگواتی بھی نہیں

مس بھٹی آپ انہیں کھاتی بھی ہیں یا صرف سجاتی ہیں اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی ہیں بس :)
اس میں چھالیہ سپاری چھوٹی سائز والی کیوں نہیں ہے ویسے؟
 
عاطف بٹ

محفلین
تصویریں دیکھ کر تو میرا مس بھٹی سے یہ پوچھنے کو دل چاہا ہے کہ آپ کی دکان کہاں ہے آج کل، مجھے بھی کچھ چاکلیٹس لینی ہیں!
 
مس بھٹی

محفلین
یہ سوال میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔۔ کھانے اور سجانے والا۔۔۔ ویسے اتنی چاکلیٹس کھانا کتنا ان ہیلتھی ہو سکتا ہے ناں آپی
آہاں نہیں چندا مجھے وہ پسند نہیں اور اللہ کا شکر یہ سب کھانے کے باوجود ویٹ نہیں بڑھتا۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میں آنی نہیں مچاتی ہاہاہا مطلب ضرورت سے زیادہ نہیں کھاتی بس کبھی کبھار دل کرا تو ایک دن چاکلیٹ کھا لیا یا چپس لے لیے یا دودھ کے ساتھ بسکٹ مجھے ایکچلی سادہ دودھ نہیں پسند سو میری فیملی مجھے پلانے کے لیے کچھ نہ کچھ لاتے رہتے کہ دودھ بھی پیوں

سی

Photo0074_zps222f55de.jpg
 
مقدس

لائبریرین
گڈ۔۔ کیونکہ کسی چیز کا بھی جب ایکسیسو استعمال ہوتا ہے تو دیٹ ازنٹ گڈ فور آور باڈی۔۔ ویٹ گین کرنے سے یا نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ اٹس گڈ کہ آپ ایسا نہیں کرتیں
 
مس بھٹی

محفلین
ویری فنی نہیں بھائی میں صرف جو بے زبانوں کو کوئی تنگ کرتا ہوتو پہنچتی باقی پردہ الحمد اللہ کرتی ہوں اور اس میں شرم محسوس نہیں کرتی باقی تربیت اییس ہے کے گیٹ پر ضرورت کے لیے بغیر سر لیپیٹے جانا نہیں ہوتا تھا اور اب جب سے نقاب شروع کیا اچھا نہیں لگتا نقاب بھی کرو اور محلے والے آتے جاتے چہرہ بھی دیکھیں سو ڈانٹنے کے وقت بھی منہ لپیٹ کر جاتی کہ مبادا کسی غیر کی نگاہ نہ پڑے

نقاب تو اصل وہی ہے کہ احتیاط سے ہو خیر

سدھر جائیں، ورنہ وہ نقاب لگا کر پہنچ جائیں گی۔ ڈنڈہ ہاتھ میں ہوگا :laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
ویری فنی نہیں بھائی میں صرف جو بے زبانوں کو کوئی تنگ کرتا ہوتو پہنچتی باقی پردہ الحمد اللہ کرتی ہوں اور اس میں شرم محسوس نہیں کرتی باقی تربیت اییس ہے کے گیٹ پر ضرورت کے لیے بغیر سر لیپیٹے جانا نہیں ہوتا تھا اور اب جب سے نقاب شروع کیا اچھا نہیں لگتا نقاب بھی کرو اور محلے والے آتے جاتے چہرہ بھی دیکھیں سو ڈانٹنے کے وقت بھی منہ لپیٹ کر جاتی کہ مبادا کسی غیر کی نگاہ نہ پڑے

نقاب تو اصل وہی ہے کہ احتیاط سے ہو خیر
ارے نہیں بہنا۔ معذرت کہ میں غلط سمجھا تھا کہ آپ ڈنڈا لے کر بے چارے کتوں کی "مزاج پرسی" کے لئے چلی جاتی ہیں۔ سوری اگر میرا کوئی کمنٹ برا لگا
 
مس بھٹی

محفلین
:roll: میری تو دکان نہیں البتہ مختلف شاپس سے میں خریداری کرتی ہوں یا میرے بڑے بھائی چاکلیٹس پہلے بھائی لاہورسے لاتے تھے اب سیالکوٹ میں بھی مل جاتی ہیں

تصویریں دیکھ کر تو میرا مس بھٹی سے یہ پوچھنے کو دل چاہا ہے کہ آپ کی دکان کہاں ہے آج کل، مجھے بھی کچھ چاکلیٹس لینی ہیں!
 
مس بھٹی

محفلین
نہیں میں بھلا کیوں ان بچاروں کی خبر ڈنڈا لے کر کروں ایکچلی محلے میں کافی آوارہ کتے ہیں بچے بھی بڑے بھی سو محلے کے بچے اکثر تنگ کرتے ہیں وہ جب شور مچاتے بلبلاتے مجھے تکلیف ہوتی پھر فورا نقاب کر کے دروازے پر یا ونڈو پر اور بولتی ہوں اسی اینٹ یا ڈنڈے سے اب تمہاری پٹائی کروں جس سے اسے تنگ کر رہے تا کہ احساس ہو اسے کتنا درد ہو رہا مجھے اچھا نہیں لگتا وہ جب درد سے شور مچاتے ان کو تو ڈاکٹر بھی نہیں ملتا بیچارے دل تو کرتا کس کر دو لگاوں اور ان کے ماں باپ کو کہوں پٹا ڈال کر رکھیں اپنی اولادوں کو جن سے معصوم نیہیں محفوظ خیر

مجھے بس نقاب ولای بات بری لگی باقی نہیں اٹس اوکے اور معذرت مجھے کچھ برا لگے منہ پر کہہ دیتی

ارے نہیں بہنا۔ معذرت کہ میں غلط سمجھا تھا کہ آپ ڈنڈا لے کر بے چارے کتوں کی "مزاج پرسی" کے لئے چلی جاتی ہیں۔ سوری اگر میرا کوئی کمنٹ برا لگا
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں میں بھلا کیوں ان بچاروں کی خبر ڈنڈا لے کر کروں ایکچلی محلے میں کافی آوارہ کتے ہیں بچے بھی بڑے بھی سو محلے کے بچے اکثر تنگ کرتے ہیں وہ جب شور مچاتے بلبلاتے مجھے تکلیف ہوتی پھر فورا نقاب کر کے دروازے پر یا ونڈو پر اور بولتی ہوں اسی اینٹ یا ڈنڈے سے اب تمہاری پٹائی کروں جس سے اسے تنگ کر رہے تا کہ احساس ہو اسے کتنا درد ہو رہا مجھے اچھا نہیں لگتا وہ جب درد سے شور مچاتے ان کو تو ڈاکٹر بھی نہیں ملتا بیچارے دل تو کرتا کس کر دو لگاوں اور ان کے ماں باپ کو کہوں پٹا ڈال کر رکھیں اپنی اولادوں کو جن سے معصوم نیہیں محفوظ خیر

مجھے بس نقاب ولای بات بری لگی باقی نہیں اٹس اوکے اور معذرت مجھے کچھ برا لگے منہ پر کہہ دیتی
میں نے نقاب والی بات اس حوالے سے کی تھی کہ پورا سیاق و سباق معلوم ہو۔ ورنہ شاید فقرہ کوئی سمجھتا کوئی نہ سمجھتا

آپ بہت اچھا کرتی ہیں۔ جزاک اللہ
 
مس بھٹی

محفلین
Photo0000_zps7110c621.jpg
پراٹھا، چکن سپرنگ رولز، فش پوپس کیچپ اینڈ سادہ پانی کسی کو کچھ کھانا تو بتائیں
خبردار بد دعائیں دی تو آگے ابھی فیس بک پر اپ ڈیٹ کیا تو ایک فرینڈ کا کمینٹ آیا
tujhe hazam hi na ho...
یہ بھلا کوئی بات ہوئی ویسے فیس بک پر سارے ہی تنگ مجھ سے اسپیشلی فائزہ
کیونکہ میری طرح پیجز اپ ڈیٹ کرنے کے لیے وہ بھی جگ راتا مناتی
آج تو باقاعدہ بد دعا دی:roll:
 
مس بھٹی

محفلین
ہممممممم اچھا چلیں کوئی بات نہیں فیمیل کے لیے عربک گرائمر کی رو سے

مرد / لڑکے کے لیے جزاکَ اللہ
عورت/لڑکی کے لیے جزاکِ اللہ
دونوں یا زیادہ کے لیے جزاکُمُ اللہ و خیرا بولا جاتا ہے

میں نے نقاب والی بات اس حوالے سے کی تھی کہ پورا سیاق و سباق معلوم ہو۔ ورنہ شاید فقرہ کوئی سمجھتا کوئی نہ سمجھتا

آپ بہت اچھا کرتی ہیں۔ جزاک اللہ
 
مقدس

لائبریرین
لولزز میری طرف سے تو تسلی رکھیں۔۔ میں یہ کھانے کے بجائے ، ہوا پہ جیتی ہوں بقول کچھ لوگوں کے۔۔ تو نو ٹینشن:LOL:
 
مس بھٹی

محفلین
ویسے میرے اشتراک سے آپ لوگ بور تو نہیں ہو رہے نہ ورنہ میں بریک پر پاؤں رکھ لوں اور آئندہ ایسا اشتراک نہیں کروں آہم آہم
 
قیصرانی

لائبریرین
Photo0000_zps7110c621.jpg
پراٹھا، چکن سپرنگ رولز، فش پوپس کیچپ اینڈ سادہ پانی کسی کو کچھ کھانا تو بتائیں
خبردار بد دعائیں دی تو آگے ابھی فیس بک پر اپ ڈیٹ کیا تو ایک فرینڈ کا کمینٹ آیا
tujhe hazam hi na ho...
یہ بھلا کوئی بات ہوئی ویسے فیس بک پر سارے ہی تنگ مجھ سے اسپیشلی فائزہ
کیونکہ میری طرح پیجز اپ ڈیٹ کرنے کے لیے وہ بھی جگ راتا مناتی
آج تو باقاعدہ بد دعا دی:roll:
یہ سب مجھے چاہیئے

آپ کی دوست کا نام اور ان کا فیس بک کا لنک ادھر موجود تھا جو میں نے پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ختم کر دیا ہے
 
Top