آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔ میں تیمور نہیں، آپ کا بھائی ہوںلیٹ می گریب مائی بیلن ٹو
میاں کو تو پھر لحاظ کیا جا سکتا ہے ناں۔۔ بھائی کا نہیںآپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔ میں تیمور نہیں، آپ کا بھائی ہوں
کل تو چھٹی ہے ناں آپ کیچلیں جی، اب میں چلا سونے شب بخیر
جی پر مجھے زبردستی سلانے میں نیند کا کوئی کمال نہیں، "بزور بیلن" سونے جا رہا ہوںکل تو چھٹی ہے ناں آپ کی
آپ ابھی بھی اتنا ڈرتے ہیں بیلن سے بھیاجی پر مجھے زبردستی سلانے میں نیند کا کوئی کمال نہیں، "بزور بیلن" سونے جا رہا ہوں
ابھی بھی؟ میں نے تو کبھی "ٹیسٹ" ہی نہیں کیا نا۔ اس لئے زیادہ ڈر لگ رہا ہےآپ ابھی بھی اتنا ڈرتے ہیں بیلن سے بھیا
چلیں بھیا اب مجھ سے کیا شرماناابھی بھی؟ میں نے تو کبھی "ٹیسٹ" ہی نہیں کیا نا۔ اس لئے زیادہ ڈر لگ رہا ہے
پہلے بیلن کی شکل تو دکھائیں۔ یہ نہ ہو تو ہو وہ موٹا تازہ ڈنڈا اور نام بیلن کا لگے اور مار مجھےچلیں بھیا اب مجھ سے کیا شرمانا
آپ کو تو تجربہ ہے بھیا۔۔ بیلن کا آئی نوپہلے بیلن کی شکل تو دکھائیں۔ یہ نہ ہو تو ہو وہ موٹا تازہ ڈنڈا اور نام بیلن کا لگے اور مار مجھے
بھیا اتنا کھانا اچھا نہیں ہوتا۔۔ شاباش۔۔۔ اس لیے آپ بھی ہماری طرح دور دور سے کھانا دیکھا کریںنام سے میں سمجھا کوئی مال متاع ہے۔ مگر یہاں تو سوکھی تصویروں پر ہی ٹرخا دیا گیا۔
آپ دور سے دیکھتے ہوگے۔ کیوں کہ قریب آتے ہی ہڑپ کر لیتے ہوگے۔بھیا اتنا کھانا اچھا نہیں ہوتا۔۔ شاباش۔۔۔ اس لیے آپ بھی ہماری طرح دور دور سے کھانا دیکھا کریں
جی اتنے عرصے سے آپ کا بھائی ہوں ناآپ کو تو تجربہ ہے بھیا۔۔ بیلن کا آئی نو
ہی ہی ہی کوئی نہیں بھیا۔۔۔ ویسے میری موسٹ فیورٹ چیز بس آئسکریم ہےآپ دور سے دیکھتے ہوگے۔ کیوں کہ قریب آتے ہی ہڑپ کر لیتے ہوگے۔
بھٹی صاحبہ کے خزانے میں یہ شامل نہیں ہے کیاہی ہی ہی کوئی نہیں بھیا۔۔۔ ویسے میری موسٹ فیورٹ چیز بس آئسکریم ہے
اور بلیک کافی بھول گئیں آپی؟ہی ہی ہی کوئی نہیں بھیا۔۔۔ ویسے میری موسٹ فیورٹ چیز بس آئسکریم ہے
جی اتنے عرصے سے آپ کا بھائی ہوں نا
وہ تو پینے میں آتی ہے ناںاور بلیک کافی بھول گئیں آپی؟