مقدس
لائبریرین
نہیں ناں۔۔ وہ آپ کھلائیں بھیابھٹی صاحبہ کے خزانے میں یہ شامل نہیں ہے کیا
نہیں ناں۔۔ وہ آپ کھلائیں بھیابھٹی صاحبہ کے خزانے میں یہ شامل نہیں ہے کیا
پر بیلن سے آپ کا کیا واسطہ؟؟؟؟آپ کو تو تجربہ ہے بھیا۔۔ بیلن کا آئی نو
تو آئس کریم کو اگر چند منٹ بھول جائیں تو وہ کس کام آتی ہے؟وہ تو پینے میں آتی ہے ناں
میں نے اک دن پہلے ڈھونڈی تھی تو یاد ہے نہ کیسے کیسے سکینڈل پکڑے گئے تھے۔نہیں ناں۔۔ وہ آپ کھلائیں بھیا
ہی ہی ہی بھیا۔۔۔۔ بیلن آپ لوگوں کے لیے رکھا ہے ناں بھیاپر بیلن سے آپ کا کیا واسطہ؟؟؟؟
آپ تو آئی فون سے روٹیاں بیلتی ہیں۔۔۔
ہا ہائے۔ بے چارے تیمور کا لگتا ہے کہ کوئی "حق" ہی نہیںہی ہی ہی بھیا۔۔۔ ۔ بیلن آپ لوگوں کے لیے رکھا ہے ناں بھیا
اور میں تیمور بھائی کا حق ہرگز ہرگز نہیں چھینوں گا۔۔۔ہا ہائے۔ بے چارے تیمور کا لگتا ہے کہ کوئی "حق" ہی نہیں
میں اور آئسکریم بھول جاؤں۔۔ ہو ہی نہیں سکتاتو آئس کریم کو اگر چند منٹ بھول جائیں تو وہ کس کام آتی ہے؟
آپ سکون سے روٹیاں پکالیں۔میں اور آئسکریم بھول جاؤں۔۔ ہو ہی نہیں سکتا
ہی ہی ہی یس آئی ریمببر دیٹمیں نے اک دن پہلے ڈھونڈی تھی تو یاد ہے نہ کیسے کیسے سکینڈل پکڑے گئے تھے۔
بھائیوں کا حق زیادہ ہے ناںہا ہائے۔ بے چارے تیمور کا لگتا ہے کہ کوئی "حق" ہی نہیں
فکر نہ کریں۔۔ ان کا حق ان ہی کو ملے گا۔۔ آپ کو تو اپنا حصہ ملے گا بھیا جیاور میں تیمور بھائی کا حق ہرگز ہرگز نہیں چھینوں گا۔۔۔
آفس میں روٹیاں۔۔۔ لولزززززززززززززززآپ سکون سے روٹیاں پکالیں۔
بھیا اتنا کھانا اچھا نہیں ہوتا۔۔ شاباش۔۔۔ اس لیے آپ بھی ہماری طرح دور دور سے کھانا دیکھا کریں
بھٹی صاحبہ کے خزانے میں یہ شامل نہیں ہے کیا
ہاہاہاہاہاہا آہم آہم
اوہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو
آئسکریم کا مزہ سردیوں میں ہی آتا یے ناںسردیوں میں آئس کریم نمونیا نہیں کروانا مجھے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہہاہاہاہاہاہا آہم آہم
اوہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو