نہ آپ لوگ میرے دانتوں کے مگر کیوں پڑ گئے
میری ذاتی ملکیت ہیں
ویسے پتہ نہیں کیوں اب چیزی کھانے کو دل نہیں کرتا نظر لگا دی نا ظالم سماج ہنہ ایکچلی پچھلے دنوں شیل کی ٹک شاپ "سلیکٹ"پر گئے تو میں نے دوسری چیزیں اٹھائیں بھائی نے کہا
کاکو اور کچھ لے لو دیکھو ڈھیر ساری چاکلیٹس مجھے تو سمجھ نہیں آتی تھی کون سی تمہارے لیے لے کے جاؤں دیکھ لو تو کہا نہیں رہنے دیں بس یہی گھر کی ضروری چیزیں چاہیے تھیں اللہ جانے کیوں ورنہ ایک سے بڑھ کر ایک میری فیورٹ تھی۔۔۔ ۔۔ بھائی نے پےمنٹ کی اور ہم گھر حالانکہ بازار بھی جانا ہوا اور میں نہیں لائی