افتخار راجہ
محفلین
سینے کے رازوں کوجاننا تو واقعی مشکل ہے۔ البتہ تحریر شدہ اعمال کے ڈھول کا پول جلد یا بدیر کھل ہی جاتا ہے اور ان ڈائیریوں نے تو کئی مشہور شخصیات کو پس از مرگ “ کجھل“ کیا ہے۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔سچی سچی بتانا۔۔میں نے آپ کا کیا گنوایا ہے۔۔؟؟
ہاں نہ میں نے سنبھال کر رکی ہوئی ہے۔ابھی وہ بڑے کام آئے گی۔100 سال بعد بیچنی کیوں ہے۔میرے کام آئے گی نہ۔۔
یا کسی و ضرورت ہوئی۔تو ویسے ہی اپنے نسخے دے دوں گی۔۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔سچی سچی بتانا۔۔میں نے آپ کا کیا گنوایا ہے۔۔؟؟
ہاں نہ میں نے سنبھال کر رکی ہوئی ہے۔ابھی وہ بڑے کام آئے گی۔100 سال بعد بیچنی کیوں ہے۔میرے کام آئے گی نہ۔۔
یا کسی و ضرورت ہوئی۔تو ویسے ہی اپنے نسخے دے دوں گی۔۔
یہ نسخے کسی مستند حکیم کے ہیں یا اپنے ہی ایجاد کردہ ہیں؟
افتخار راجہ نے کہا:علی الصبح آٹھ بجے اٹھ کر نو بجے عدالت میں حاضر ہونا ہے۔ گیارہ بجے ٹریول ایجنسی کے ساتھ ملاقات ہے اور بارہ بجے وقفہ طعام فیاض صاحب کے ساتھ۔ دو بجے میلان ہونگا اور پاؤلو کے ساتھ ملاقات ہے۔ پھر سنیورا صاندرہ کے ساتھ چار بجے
پانچ سے آٹھ بجے تک کلاس پڑھنی ہے اطالوی جغرافیہ کا مضمون ہے اور ساڑے آٹھ سے دس بجے تک اطالوی پڑھانی ہے
کل دو مصری، ایک بنگالی، دو پاکستانی، چار چائینی، ایک فلپائینی، دو سکھ اور تین رشین خواتین ہونگی۔
سبق میں انگریزی، پنجابی، اردو، عربی تراکیب استعمال ہوں گی۔
افتخار راجہ نے کہا:تو باقیوںنے بھی تاریخ نہیںڈالی۔ انکا بھی ناطقہ بند کیا جائے
پڑھانی اطالوی ہے اور تراکیب انگریزی، پنجابی، اردو، عربی استعمال کر رہے ہیںافتخار راجہ نے کہا:علی الصبح آٹھ بجے اٹھ کر نو بجے عدالت میں حاضر ہونا ہے۔ گیارہ بجے ٹریول ایجنسی کے ساتھ ملاقات ہے اور بارہ بجے وقفہ طعام فیاض صاحب کے ساتھ۔ دو بجے میلان ہونگا اور پاؤلو کے ساتھ ملاقات ہے۔ پھر سنیورا صاندرہ کے ساتھ چار بجے