شمشاد نے کہا:باجو آپ غلط ڈائری کی بات کر رہی ہیں اور ہاں آپ کو ڈایری کی نہیں ایک اسسٹنٹ یا سیکریٹری کی ضرورت ہے۔
میری ڈائری میں تو آپ کو یہی کچھ ملے گا۔
نہ بھی یاد رہے تو آپ یاد کروا دیا کریں
![Confused :? :?](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/icon_confused.gif)
شمشاد نے کہا:باجو آپ غلط ڈائری کی بات کر رہی ہیں اور ہاں آپ کو ڈایری کی نہیں ایک اسسٹنٹ یا سیکریٹری کی ضرورت ہے۔
میری ڈائری میں تو آپ کو یہی کچھ ملے گا۔
شمشاد نے کہا:آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔
شمشاد نے کہا:آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔
مجھے صبخ یاد تو کوئی دلا دیجئے گا ،![]()
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:آپ مجھے نو تاریخ کو بتا دینا پھر میں آپ کو یاد دلا دوں گا کہ آج آپ کی تاریخ ہے۔ گیارہ بجکر پندرہ منٹ پر، صحیح ہے نا۔
مجھے صبخ یاد تو کوئی دلا دیجئے گا ،![]()
کتنے بجے یاد دلاؤں؟ یہاں کا وقت GMT سے تین گھنٹے آگے ہے۔ ذرا حساب کر کے بتا دیں۔
بوچھی نے کہا:اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا![]()
![]()
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا![]()
![]()
بارہ بجے کس کے، آپ کے، ہمارے یا پھر سردار جی کے ؟
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا![]()
![]()
بارہ بجے کس کے، آپ کے، ہمارے یا پھر سردار جی کے ؟
آپ نے تو صبح آٹھھ بجے ہی یاد دہانی کروا دی ،تھینکس ،
مگر آج بھی نیہں جانے ہوا بہت ضروری کام آن پڑا تھا ، پھر فون کر کے اب اگلی میں انے چوبیس مارچ کی لے لی ہے دو بجے![]()
![]()
ب چوبیس کو یاد دلائیے گا یاد سے ،![]()