شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:اچھا مطلب تین گھنٹے آپ لوگ ہم سے آگے ہیں ، تو کل مجھے آپنے بارہ بجے دن کے یاد دہانی کروا دئجئے گا
بارہ بجے کس کے، آپ کے، ہمارے یا پھر سردار جی کے ؟
آپ نے تو صبح آٹھھ بجے ہی یاد دہانی کروا دی ، تھینکس ،
مگر آج بھی نیہں جانے ہوا بہت ضروری کام آن پڑا تھا ، پھر فون کر کے اب اگلی میں انے چوبیس مارچ کی لے لی ہے دو بجے
ب چوبیس کو یاد دلائیے گا یاد سے ،
جی نہیں 24 کو نہیں یاد دلا سکتا، 24 کو جمعہ ہے اور جمعہ کو میری چھٹی ہوتی ہے۔
شمشاد نے کہا:تمہارے 12 بجے کا مطلب ہے یہاں کے دو بجے، میرا خیال ہے دو ہی گھنٹے کا فرق ہے۔ کیونکہ ہم GMT سے تین گھنٹے آگے ہیں۔
ماوراء نے کہا:یس۔۔۔دو گھنٹے کا ہے۔۔۔اور گرمیوں میں ایک گھنٹے کا۔۔
میں اپنے فون کی ڈائری میں لکھ رہی ہوں۔۔کہ کل بارہ بجے بھابی کو فون کرنا ہے۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تمہارے 12 بجے کا مطلب ہے یہاں کے دو بجے، میرا خیال ہے دو ہی گھنٹے کا فرق ہے۔ کیونکہ ہم GMT سے تین گھنٹے آگے ہیں۔
آپ لوگ ہم سے چار گھنٹے آگے ہیں اور لندن سے ناروے ایک گھنٹہ آگے ہے مطلب پانچ گھنٹے ہوئے نہ ؟
شمشاد نے کہا:لیکن باجو آپ کی یہ appointment ہے کس کے ساتھ اور کس سلسلے میں جو آپ آگے ہی آگے بڑھاتی رہتی ہیں۔
ماوراء نے کہا:اوکے۔۔۔کوشش کروں گی۔۔
ویسے شمشاد بھائی۔ میری یاداشت بالکل ٹھیک ہے۔۔ میں جو باتیں یاد رکھنا ہی نہیں چاہتی ۔۔۔وہاں میری یاداشت جواب دے جاتی ہے۔ باقی اللہ کے فضل سے سب کچھ اور بہت اچھی طرح یاد رکھتی ہوں۔