میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

باجو، میں نےایک حل سوچاہےاگرکہیں توبتادوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔:noxxx:
چلوکیایادکریں گی بتاہی دیتاہوں۔ ۔۔:drooling:
وہ کیاکہتےہیں ہاں یادآیاباجو، وہ سیانےکہتےہیں کہ اگرکسی چیزکویادرکھناہےتوآپ ایساکیاکریں کہ وہ چیزیادکرکےاپنےڈوپٹےکوایک گانٹ لگالی ۔ اورجب آپ کی نظراس گانٹ پرپڑےگی توآپکویادآجائےگاکہ یہ کس لیےلگائی ہے۔ ہاں اگرآپ پھربھول گئيں کہ یہ گانٹ کس لیےلگائی تھی توپھراللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔:notlistening:

والسلام
جاویداقبال

سلام جاوید بھیا ۔۔ :happy: کہئیے کیسے ہیں آپ ؟ سب خیر خیریت ہے ناں ۔

آپ نے حل تو بہت اچھا بتایا ہے مگر پرابلم ہے کہ میں دوپٹے نہیں لیتی :lol::lol: آپ نے بھی سوچنا ہے بڑے شرم کی بات ہے بھئی بڑے ہنس کے بتا رہی ہے مگر کیا کروں :lol: دوپٹہ نماز کے وقت لیا جاتا ہے یا عید ، تہوار پے جب شلوار سوٹُ پہنتی ہوں تو سوٹُ کے ساتھ دوپٹہ لے لیتی ہوں کہ مجبوری ہے ورنہ بغیر دوپٹے کے شلوار سوُٹ بےکار ہواتا ہے ۔۔ مگر :lol: میرا ایک آدھ دوپٹہ میرے کمرے کے دروازے کے پیچھے چوبیس گھنٹے لٹکا رہتا ہے جب نماز پڑھتی ہوں تو لیتی ہوں یا کوئی آجائے مہمان اپنا پاکستانی تو لے لیتی ہوں :lol:

بہت بھلکڑُ نہیں ہوں مگر ایک ہفتے میں تین، چار اپوائنمٹ آجاتیں ہیں تو تب میرے لئے مشکل ہوتا ہے ، کبھی ڈاکٹر کی ، بینک کی، ڈینٹیسٹ کی ، اور مختلف کاموں کی تو تب میں اک آدھ بھولنے لگتی ہوں :lol:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

مردحضرات ہاں یہ پرابلم توہے۔ اس کےلیےبھی ایک حل ہے کہ وہ رومال پاس رکھیں اوراس کوگانٹھ لگالیاکریں کیسا:grin:

شکرالحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔
باجو، آپ ایساکریں کہ آپ جوڈوپٹہ الماری کےپیچھےپڑاہواہےاسی کوگانٹھ لگالیاکریں جب نمازپڑھیں گی توآپ کوبات یادآجایاکرےگی کیساباجو ٹھیک ہےناں مشورہ۔۔ ۔ ۔:laughing:

جی بہت اچھا مشورہ ہے جاوید بھیا ۔۔:battingeyelashes: ایسا بھی کرکے دیکھ لیتی ہوں :happy:
 
تیشہ

محفلین
کوئی مجھے یاد دلائے پلیز ۔۔ مجھے memory stick خریدنی ہے پاکستان لے جانے کو :chatterbox:
چھوٹی سی چیز ہے مگر ذہن سے نکل جاتا ہے :(
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

باجو، کب تک کاپروگرام ہےپاکستان جانےکا اور سعودی عرب میں بھی آئيں ناں عمرہ کرنےکےلیے۔ اللہ تعالی آپ کوعمرہ کی سعادت نصیب کرےآمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال
 
خوارزمی

محفلین
اچھی بات ہے :battingeyelashes: ورنہ میں بات نہیں کرتی :happy:

اب آپ اس تھریڈ میں آئیں ہیں آپکا فرض بنتا ہے مجھے آجکل میموری سٹکِ یاد دلائیے گا ۔۔ مجھے پاکستان لے کر جانی ہے اور بہت کم دن رہ گئے ہیں ۔۔ :party:

ميمورى كارڈ سنا تھا جو الکترونکس مین دلتا ھے ، میموری سٹک کیا انسانوں کے لیے ہوتی ہے :happy: اور اپکو کتنے گیے گا کی چاھیے:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میموری سٹک، سمجھ لیں میموری کارڈ ہی ہوتا ہے۔ یہ زیادہ تر سونی کے کیمروں میں استعمال ہوتی ہے۔

انسانوں کی یادداشت کے لیے بادام ہوتے ہیں بشرطیکہ اپنے پلے سے خرید کر کھائے جائیں۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

باجو، کب تک کاپروگرام ہےپاکستان جانےکا اور سعودی عرب میں بھی آئيں ناں عمرہ کرنےکےلیے۔ اللہ تعالی آپ کوعمرہ کی سعادت نصیب کرےآمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال

وسلام ،، جاوید بھیا :happy:
جی میرے پاکستان آنے میں صرف اٹھارہ دن بچے ہیں ۔ سمجھئیے پہنچ ہی گئی :battingeyelashes:
عمرے کے لئے بھی انشااللہ پہنچتی ہوں جلد ہی ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
ميمورى كارڈ سنا تھا جو الکترونکس مین دلتا ھے ، میموری سٹک کیا انسانوں کے لیے ہوتی ہے :happy: اور اپکو کتنے گیے گا کی چاھیے:grin:

جی بلکل یہی ہے میموری سٹکِ ( usb اسِ میں ڈاکومنٹس ، تصویریں ، اور بہت سی ضروری چیزیں سیو کرسکتی ہوں اسی لئے مجھے ساتھ لے کر چلنا ہے ۔۔،، روز سوچتی ہوں آج واپسی پے لیتی آؤں گی مگر روز ہی بھول ُ جاتی ہوں ۔
مجھے 8 جی,بی ... چااہئیے زیادہ مہنگی نہیں ہے بس تیس پاؤنڈ تک کی مل جائے گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو 8 جی بی کی usb 30 پونڈ کی خاصی مہنگی ہے۔
میں نے چند دن پہلے 16 جی بی کی سب سے مہنگی والی لی تھی۔ 170 ریال کی آئی ہے جو کہ تقریباً 28 پونڈ بنتے ہیں۔ lg کی ہے اور سائز میں بہت ہی چھوٹی ہے۔ اس کی پیمائش لمبائی 3 سم، چوڑائی 5۔1 سم اور موٹائی آدھ سم ہے۔
 
جی میں نے اندازہ لگاکر لکھا تھا ۔۔ کل جاتی ہوں 'کری ' تو لے کر آتی ہوں ، کیا معلو م تھرٹی پاؤنڈ کی ملے ۔ ہوسکتا ہے ٹیونٹیفائو £
کی مل جائے ،۔
ویسے بچے پہلے لے چکے ہیں تو انہی سے میں نے سنا ہے ،، اب اپنی لاتی ہوں تو بتاتی ہوں کہ کتنے کی ملی ۔
 
Top