میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
مین نے تو سنا ہے کہ یہاں لوگ بیمار بھی نرسوں کی وجہ سے ہوتے ہیں


بوچھی پتہ نہیں پر میرے مسٹر تو یہاں کی نرسوں سے تنگ ہیں کہتے ہیں کہ بہت نخرے ہیں انکے جبکہ پاکستان میں ڈاکٹر کوئی کام نہیں کرتے تھے اور نرسیں انکی ایک آواز پر حاضر جبکہ یہاں کی نرسیں کہتی ہیں کہ یہ میرا کام نہیں ۔ یون کہنا چاہیے کہ واری جاتے تو ہیں پر پاکستان کی نرسوں کے۔ شروع کے دنوں میں جب میں پاکستان تھی تو انکی کئی ساری سہیلیاں تھیں اور میں اتنی بےوقوف کہ ان سب کی دعوتین بھی کرتی تھی :( یہ سب ڈرائنگ روم میں گپین لگاتے تھے اور میں کچن مین بزی


zzzbbbbnnnn.gif




تعبیر ، یہاں کی نرسیں لفٹ نہیں کروایا کرتیں بھئی ،، نا تو یہاں کے کسی ڈاکٹر کو ضرورت پڑتی ہے کسی نرس کی ۔۔ ۔ اور نا نرسوں کو ضرورت ہوتی ہے کہ ڈاکٹروں کے نخرے اٹھاتیں پھریں ،،، یہ سب پاکستان کی نرسیں ہی ہوتیں ہیں جو ڈاکٹروں کی ذرا سی توجہ ملنے پر شروع ہوجایا کرتیں ہیں ۔۔۔ اور یہ پاکستانی ڈاکٹر ہی ہوتے ہیں جن کو اپنے جیسی ہی نرسیں چاہئیے ہوتیں ہیں ، ،،
ورنہ یورپ ، ۔ برطانیہ میں رہتے ہوئے نا نرسوں کو ایسے ڈاکٹرز کی تلاش ہوتی ہے ، نا ہی وہ نخرے اٹھاتیں ہیں ،
اس لئے
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
شروع کے دنوں میں جب میں پاکستان تھی تو انکی کئی ساری سہیلیاں تھیں اور میں اتنی بےوقوف کہ ان سب کی دعوتین بھی کرتی تھی یہ سب ڈرائنگ روم میں گپین لگاتے تھے اور میں کچن مین بزی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:( ایسی خون جلانے والی بات میرے سامنے نا کریں ۔ ۔۔ میرا خون جلتا ہے ، ۔۔۔ اور میرے میں خون کی کمی ہے ابھی تک آئیرن ٹیبلٹس لے رہی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif

آپکی یہ باتیں سنکر ، میرا خون کھلتا ہے ایسے شوہروں پر ۔۔ جو بیوی کو صرف گھر کا ملازمہ سمجھتے ہیں ،،
:( اس لئے میں اپنا خون نہیں جلانا چاہتی ، ،
Dancing_Doll.gif

animated0137.gif
 

تعبیر

محفلین
بوچھی
مجھے وہ بیویاں زہر لگتی ہیں جو ملازمائیں بنی ہوئی ہوتی ہیں ۔ خود کو اسٹار پلس کی ہیروئن سمجھتی ہیں یعنی بے انتہا مہان ۔HUH :mad:

شمشاد جی

کیوں کیا وہاں کی نرسیں بہت خوفناک ہوتی ہیں :eek:

ویسے وہ جو منہ پر ماسک لگاتی ہیں نا بدو عورتیں اس سے تو وہ واقعی بہت ڈراؤنی لگتی ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
امید تو نہیں ہے کہ اب دوبارہ جانا پڑے گا کیونکہ میں نے اپنے جی ۔ پی (ڈاکٹر )کو بول دیا ہے میں پیِنک ہوں مجھ سے نہیں یہ نہیں دینے ہورہا ،۔۔ مگر کوئی پتا نہیں ہے اگر طبعیت پھر سے خراب ہوئی تو اب یہ ہی ٹیسٹ آخری تھا جو دینا تھا ، نہیں دیا ، تو ایسی صورت میں ڈاکٹر پھر سے نا لکھ دے ۔ :(

اچھا جو ہوا دیکھا جائے گا ،،،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ابھی تو میں کھیر کھاؤں آرام سے ،۔۔ ۔

آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہے آپ فون پر بھی مجھے کہہ رہے تھی کے آج پھر طبیعیت ٹھیک نہیں
 

تیشہ

محفلین
شکریہ خرم ،، مگر ابھی میں ٹھیک ہوں ،، کف ، فلو ہے اور یہ تو روز کا ہی ہے ۔ ۔ سو لیوِ ِاٹ ،،،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
بوچھی
مجھے وہ بیویاں زہر لگتی ہیں جو ملازمائیں بنی ہوئی ہوتی ہیں ۔ خود کو اسٹار پلس کی ہیروئن سمجھتی ہیں یعنی بے انتہا مہان ۔HUH :mad:

شمشاد جی

کیوں کیا وہاں کی نرسیں بہت خوفناک ہوتی ہیں :eek:

ویسے وہ جو منہ پر ماسک لگاتی ہیں نا بدو عورتیں اس سے تو وہ واقعی بہت ڈراؤنی لگتی ہیں


3d-animated-emoticons-smileys22.gif



مجھے بھی ایسے شوہر زہر لگتے ہیں جو اپنی بیوی کو نوکرانی سمجھتے ہوں اور پرائی عورتوں کے ساتھ خود ۔۔۔
:mad:
پتا نہیں کیوں ان شوہروں کو کمپلکیس ہوتا ہے اپنی بیوی میں کیڑے نظر آتے ہیں ۔ ۔ اور دوسروں کی بیویوں میں خوبیاں ہی خوبیاں ۔ ۔۔ ۔
:grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif



مجھے بھی ایسے شوہر زہر لگتے ہیں جو اپنی بیوی کو نوکرانی سمجھتے ہوں اور پرائی عورتوں کے ساتھ خود ۔۔۔
:mad:
پتا نہیں کیوں ان شوہروں کو کمپلکیس ہوتا ہے اپنی بیوی میں کیڑے نظر آتے ہیں ۔ ۔ اور دوسروں کی بیویوں میں خوبیاں ہی خوبیاں ۔ ۔۔ ۔
:grin:


مجھے بھی

میری ابھی شادی نہیں‌ہوئی لیکن پتہ نہیں کیوں میں بھی آپ جیسی سوچ رکھتا ہوں جب شادی ہو جائے تو پھر میرے خیال میں دنیا کی سب سے خوبصورت عورت آپ کی بیوی ہونی چاہے اور دنیا کا سب سے خوبصورت آدمی آپ کا شوہر ہونا چاہے اگر آپ اس بات سے متفق نہیں ہیں تو اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن میرے خیال میں ہی بات سچ ہونی چاہے
 

تیشہ

محفلین
شکریہ خرم :music: بہت شکریہ یاد دہانی کا ،
مجھے آپکا تیکسٹ بھی ملا منہ اندھیرے ۔ اور میں نے ایک کانی آنکھ سے پڑھنے کی کوشش کی تھی اتنا سمجھ میں آیا کہ آپ ہو اور مجھے اپوائنمٹ کے لئے یاد دہانی کرا رہے ہو ۔ پھر نیند میں تھی ڈیلیٹ کر بیٹھی ، اب فیس بُک پے آپکا میسج نظر آرہا ہے ابھی جاتی ہوں تو دیکھتی ہوں ،
تھینکس ، :hatoff:

اب ایک اور اپوائنمٹ بھی نوٹ کرنا پلیز :hatoff:
6 اکتوبر ،، گیارہ ۔ ۔ پچاس پے ہے ،

:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
مجھے کوئی یاد کرائیے گا ۔۔میں نے پاکستان جانے سے پہلے جو خفاظتی انجیکشن لگوانا ہے ،
وہ prescription میں فارمیسی میں دے کر آئی ہوں انکو یہ انجکیشن آڈر کرنا پڑا ہے جو اب مجھے منڈے کو جاکر لانا ہے فارمیسی سے ... کہیں بھوُل ہی ناں جاؤں نا :worried:
 

تیشہ

محفلین
یہ کہاں سے اتنے عرصے بعد اس دھاگے کو نکال کر لے آئی ہیں۔


کہاں سے لانا تھا :heehee: کپڑوں کی الماری میں سے نکال کر لائی ہوں :angel:
:battingeyelashes:

آپکو پتا تو ہے بھول جانے کی بیماری ہے مجھے۔ :angel: تو کل مجھے فارمیسی سے انجکیشن لانا ہے ،، جو کہ مجھے ابھی تک بھولا ُ ہوا تھا اب یہ دھاگہ دیکھ پڑھ کر مجھے یاد آگیا ہے :bighug: اب میں موبائل میں ریمانڈر سیٹ کرتی ہوں تاکہ کل پانچ بجے الارم بجے گا تو پڑھکر یاد آجائے گا اور لے آؤں گی ۔ :bee:

شارٹ میموری

Short term memory loss گجنی کے جیسے :heehee:
:nottalking:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے،

آج سوموار ہی ہے۔ جائیں اور جا کر انجیکشن لے آئیں۔ دیکھیں میں نے یاد کروا دیا ہے۔
 
یہی حال رہا یاد دہانی کا تو آپ کے لئے گوگل کیلینڈر سیٹ اپ کرنا ہوگا جو مناسب وقت پر آپ کو ایس ایم ایس کر دیا کرے گا۔
 

تیشہ

محفلین
یہی حال رہا یاد دہانی کا تو آپ کے لئے گوگل کیلینڈر سیٹ اپ کرنا ہوگا جو مناسب وقت پر آپ کو ایس ایم ایس کر دیا کرے گا۔


اسکی ضرورت نہیں :battingeyelashes: میرا اللہ ہی حافظ ہے :party: کچھ بھی بجتا رہے آنکھوں کے سامنے ، مگر پھر بھی یاد نہیں آتا ، بہت پہلے زیک نے بھی کلینڈر سیٹ کیا تھا میرا مگر مجھے کلینڈر سے بھی کچھ یاد نہیں آتا ۔:battingeyelashes: ابنِ بھیا کل رات موبائل میں جو الارم سیٹ کیا تھا جلدی میں وہ کچھ ایسا تھا کہ '' چار بج کر پنتالس منٹ پے injec لینا ہے ۔ راستے میں تھی کہ الارم بجا ۔۔ :worried: نہیں سمجھ آئی injec کیا اور کس لئے لکھا :idontknow: سوچا مگر بھول گئی ۔۔ ابھی کچھ منٹس ہی گزرے کہ یاد آگیا یہ injection نوٹ کررکھا تھا :happy: واپس گئی اور لے کر آئی :party:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

باجو، میں نےایک حل سوچاہےاگرکہیں توبتادوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔:noxxx:
چلوکیایادکریں گی بتاہی دیتاہوں۔ ۔۔:drooling:
وہ کیاکہتےہیں ہاں یادآیاباجو، وہ سیانےکہتےہیں کہ اگرکسی چیزکویادرکھناہےتوآپ ایساکیاکریں کہ وہ چیزیادکرکےاپنےڈوپٹےکوایک گانٹ لگالی ۔ اورجب آپ کی نظراس گانٹ پرپڑےگی توآپکویادآجائےگاکہ یہ کس لیےلگائی ہے۔ ہاں اگرآپ پھربھول گئيں کہ یہ گانٹ کس لیےلگائی تھی توپھراللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔:notlistening:

والسلام
جاویداقبال
 
Top