میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
اگر تو پھول لے کر جانے ہیں تو پھر تو نہیں بھول سکتیں۔ بلکہ پھر تو یاد کروانے کی بھی نوبت نہیں آئے گی۔

mood-emoticons-smileys12.gif

جناب ، میں آج پھول ہی لینے بھول گئی تھی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
جلدی میں نکلی تھی ، سوچا راستے میں سے لے لوں گی یاد ہی نا رہا اور ہاسپٹل پہنچ کر ، وہ بھی ڈاکٹر کے روم کو دیکھتے ہوئے یاد آیا تو چونکی ہا میرے پھول
zzzbbbbnnnn.gif

خیر جب اپنی اپوائنمٹ بھول جاتی ہوں تو پھول کیسے یاد رکھ پاتی ۔ ۔
ڈاکٹر بغیر پھولوں کے ہی خوش ہوگیا تھا ،۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
واپس آ کر بتائے گا کے ملاقات کیسی رہی

ملاقات کو گولی مارو ،
zzzbbbbnnnn.gif
آج میرے ساتھ براُ ہوا ۔ ۔۔ آج لاست اپوائنمٹ تھی ، lung کا ٹیسٹ ہونا تھا ، جب میں کمرے میں پہنچی تو پتا چلا مجھے منہ میں اِن ہیلر لے کر کچھ دیر کو رہنا ہے ۔ مگر جب میں نے منہ میں ڈالا ۔،سانس رکنے لگے ، اور گبھرا کر منہ سے باہر نکال دوں ۔۔ :( نرس ، ڈاکٹر نے چار ، پانچ بار پھر سے ۔۔ پھر سے ٹیسٹ لیا مگر وہی نتیجہ میں دے ہی نہیں پائی کہ اِن ہیلر بھی تو اتنا بڑا تھا کہ میں اسے منہ میں لیتی تو سانس رکنے لگتی ۔
ڈاکٹر بچارہ بولے ۔۔ ریلکس ۔۔ ریلکس ۔۔ اب ریلکس ہوگئیں ہؤ تو لے لیں ،۔۔ مگر پھر وہی پرابلم
zzzbbbbnnnn.gif

میں پینِک ہوجاتی ، اور سانس رکنے لگتا ، نہیں دے پائی ، نرس ادھر ادھر ہوئی تو میں نے سوچا بھاڑ میں جائے یہ ایکسرے ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
نا تو آجتک شراب نوشی کی ہے ۔۔ نا سگریٹ نوشی ۔ ۔ تو کچھ نہیں ہوگا لنگس کو ۔۔ ۔ کھائے کھسماں نون ،۔۔
اور چپکے سے باہر نکل آئی ۔ ۔۔ باہر نکل کر سکون کا سانس آیا ، کہ جان چھوٹی ۔۔
جیسے ہی گھر پہنچی ڈاکٹر کا کال آگیا کہ آپ یہ ایکسرے دئیے بغیر چلی آئیں ہیں لہذا جلد ہی آپکو دوسرا اپوائنمٹ میل کیا جاتا ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

تو اب کیا مجھے پھر سے یاد کروانا پڑے گا کیا :eek:
آپ بھی بچوں والی بات کرتی ہیں تھوڑی سی تکلیف اٹھا لیتی نا تو دوبارہ جانے کا مسئلہ نا ہوتا نا ایک بار ہی کام ہو جاتا ویسے ایکسرے اور اتنا مشکل کیون ہمارے ہاں تو ایسا نہیں ہوتا ہے:grin:
 
امید تو نہیں ہے کہ اب دوبارہ جانا پڑے گا کیونکہ میں نے اپنے جی ۔ پی (ڈاکٹر )کو بول دیا ہے میں پیِنک ہوں مجھ سے نہیں یہ نہیں دینے ہورہا ،۔۔ مگر کوئی پتا نہیں ہے اگر طبعیت پھر سے خراب ہوئی تو اب یہ ہی ٹیسٹ آخری تھا جو دینا تھا ، نہیں دیا ، تو ایسی صورت میں ڈاکٹر پھر سے نا لکھ دے ۔ :(

اچھا جو ہوا دیکھا جائے گا ،،،

3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ابھی تو میں کھیر کھاؤں آرام سے ،۔۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
ایکسرے والی کاروائی پر :grin:

ڈاکٹر تو یہاں ویسے ہی صدقے واری ہی جاتے ہیں :grin:

:lol::lol:

مگرتعبیر سارے ڈاکٹر ایسے نہیں ہوا کرتے ۔۔۔ گورے تو بلکل اپنے کام سےکام رکھنی والی قوم ہے ۔ مگر میرا جی۔ پی (ڈاکٹر ) بھی کشمیری ہے ،، مگر میں جب اس سے بات کر رہی ہوتی تو یقین کریں وہ نظریں جھکا کر مجھ سے بات کرتا ہے،۔۔ کبھی اس نے آنکھ میں آنکھ ڈال کر نہیں بات کی ۔۔۔ لیڈیز کا بہت احترام کرتا ہیں ،
مگر یہ ہاسپٹل میں نئا ڈاکٹر آیا ہے ، ایک تو پاکستانی ہے ، اوپر سے کراچی کا ،، :lol:
اور آپکو تو اندازہ ہوگا کہ ہمارے پاکستانی کتنے خوشی خوشی بات چیت کرتے ہیں ،،
 
شمشاد

لائبریرین
کیا کریں باجو بیچارے ہسپتال میں خوشی خوشی بات کر لیتے ہیں، گھر جا کر تو جھڑکیاں ہی کھانی ہوتی ہیں، تو ہو لینے دیا کریں انہیں گھڑی دو گھڑی خوش۔
 
تعبیر

محفلین
بوچھی میرے کہنے کا مطلب تھا کہ آدھا مرض تو انکے اچھے سے بولنے سے ہی چلا جاتا ہے۔ اس لیے کہا تھا۔ یو۔کے تو مجھے نہیں پتہ پر یہاں کے ڈاکٹرز تو سچ میں ہی بہت سر کھاتے ہیں

تو کیا آپ والے ڈاکٹر بھی صدقے واری جاتے رہتے ہیں؟

میں نے یہاں کے ڈاکٹرز کا کہا تھا یعنی باہر کے جبکہ آپ نے جس ڈاکٹر کا کہا ہے وہ تو اصل میں پاکستان سے ہیں :grin:
جاتے ہونگے وہ بھی صدقے واری پر صرف اپنے مریضوں کے یا پھر نرسوں کے :grin: ;)
 
شمشاد

لائبریرین
مریضوں کے صدقے واری تو ٹھیک ہے کہ کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے صدقے واری جایا جائے، لیکن کی وہاں کی نرسیں اس قابل ہیں کہ ان کے صدقے واری جایا جائے؟
 
تیشہ

محفلین
مریضوں کے صدقے واری تو ٹھیک ہے کہ کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے صدقے واری جایا جائے، لیکن کی وہاں کی نرسیں اس قابل ہیں کہ ان کے صدقے واری جایا جائے؟

بھلے نرسیں قابل ہو یا نا ہوں مگر ڈاکٹر صدقے واری ضرور ہوتے ہونگے ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

( صیح کہہ رہی ہوں نا تعبیر ۔ ل و ل )
 
تعبیر

محفلین
مین نے تو سنا ہے کہ یہاں لوگ بیمار بھی نرسوں کی وجہ سے ہوتے ہیں

بوچھی پتہ نہیں پر میرے مسٹر تو یہاں کی نرسوں سے تنگ ہیں کہتے ہیں کہ بہت نخرے ہیں انکے جبکہ پاکستان میں ڈاکٹر کوئی کام نہیں کرتے تھے اور نرسیں انکی ایک آواز پر حاضر جبکہ یہاں کی نرسیں کہتی ہیں کہ یہ میرا کام نہیں ۔ یون کہنا چاہیے کہ واری جاتے تو ہیں پر پاکستان کی نرسوں کے۔ شروع کے دنوں میں جب میں پاکستان تھی تو انکی کئی ساری سہیلیاں تھیں اور میں اتنی بےوقوف کہ ان سب کی دعوتین بھی کرتی تھی :( یہ سب ڈرائنگ روم میں گپین لگاتے تھے اور میں کچن مین بزی
 
Top