ایم اے راجا
محفلین
میں کوشش کرتا ہوں لیکن اب اسک شکل تبدیل ہو چکی ہے۔
لالہ ہمارے کمپیوٹر پر تو ایکس پی ہی ہے۔ بھیا لوگوں کے کمپیوٹرز پہ ونڈو سیون ہے ۔بھیا کہہ رہے تھے جلد ہی ہمارے والے پر بھی یہ ہی کردیں گے ۔یہ آپ لوگ اتنے پرانے سسٹم کیوں استمال کرتے ہیں ونڈوز 7 نہیں پہنچی پاکستان کیا ؟
میرا آج کا میز پوش (سطح پوش) ۔۔۔
’’ خود فریبی سی خود فریبی ہے ‘‘
رقبہ: 1400ض 900
بس جی کبھی غرور نہیں کیا ۔۔یہ تو بھئی پھر کسی فلمی پوسٹر کی مانند ہے
بے فکر رہیں سرکار مجھے نظر نہ لگے گی میری نظر بندی کا تعویز میرے ساتھ ہی رہتا ہے ۔۔ ہی ہی ہیماشااللہ
میری نظر لگ جانی ہے، ویسے نظر اتار لیجئے گا
آپ کی صحت کافی اچھی ہوگئی ہے، 2008 کے مقابلے میں
جب آپ کے گال بھی میری طرح پچکے ہوئے تھے اور ہوا پار گزر جاتی تھی
قسم سے نہیں پڑھا ۔۔ نبیل بھائی مجھے بھی پڑھنا ہے ۔۔محمود، یہ کیا؟ آپ بھی دخانیت سے شغل فرما رہے ہیں؟ آپ نے پڑھا نہیں کہ والدخان خبیث؟ کچھ لوگ والدخان کو توڑ کر پڑھتے ہیں جو اور ہی مزا دیتا ہے۔
شاکر بھائی کتنا مزہ آئے گا ناں جب ہمارا ڈیسک ٹاپ بھی ایسا ہوگا ۔یہ اینا لوگ کلاک کتنے اچھے لگ رہے ہیں ۔
وَالدُّخَانُ خَبِیثُ الکثیف و لطیف ہی ہی ہی۔۔۔آپ یقیناً تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔ لیجیے اعراب کے ساتھ پڑھائے دیتے ہیں۔۔ وَالدُّخَانُ خَبِیثُ۔
اب سمجھ آیا کچھ؟
نائس ہے لالہ کس نے بنائی ؟؟؟میرا آج کا میز پوش (سطح پوش) ۔۔۔
’’ خود فریبی سی خود فریبی ہے ‘‘
رقبہ: 1400ض 900
غزل ناز غزل اور سب کو ٹیگ کرتا ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ مقدس ، عائشہ عزیز ، تبسم ، ناعمہ عزیز کہاں رہ گئے سب ؟ ہماری تعریفیں ہورہی ہیں ۔۔
جی گڑیا ہم نے ڈیزائن کیا ہے ۔(جس میں ہم کھڑے ہیں وہ ) تصویر ایک دوست نے بنائی تھی۔ پروفیسر ضیاء شاہد نام ہے انکا۔۔نائس ہے لالہ کس نے بنائی ؟؟؟
گڑیا بھی اور ناعمہ بھی ہی ہی ہیجی گڑیا ہم نے ڈیزائن کیا ہے ۔(جس میں ہم کھڑے ہیں وہ ) تصویر ایک دوست نے بنائی تھی۔ پروفیسر ضیاء شاہد نام ہے انکا۔۔
دوسری سیلف پوٹریٹ ہے۔۔ تھینک یو گڑیا ناعمہ عزیز ۔۔