کچھ مسور کی دال کا ذکر کرنے والا تھا لیکن خیال آیا کہ میک تو میرے پاس بھی نہیں ہے۔![]()
کچھ مسور کی دال کا ذکر کرنے والا تھا لیکن خیال آیا کہ میک تو میرے پاس بھی نہیں ہے۔![]()
ہم سمجھے میک او ایس استعمال کر رہے ہو![]()
اس کہتے ہیں ملمہ کاری![]()
ارے بھئی ایسی بھی کوئی ملمہ کاری نہیں۔
اوپر اگر دیکھا جائے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ ایکس پی ہے![]()
آمین بھائی اور شکریہواہ جی کیا شٹائل ہے۔۔ اللہ حیاتی دے اور ماں باپ کا مطیع و فرمانبردار بنائے آمین
شکریہ کی کیا بات سرکار ، اللہ خوش رکھے ۔آمین بھائی اور شکریہ