یہ رہا میرا مجھے زیادہ آئکون پسند نہیں جن کی ضرورت ہوتی زیادہ انہیں پن کر دیتا ٹاسک بار کے ساتھ اور ہر طرح کا ایکسپلور سے پریشان مت ہوں وہ صرف ڈیویلپمنٹ میں پروڈکٹ کی ٹیسٹنگ کے لئیے
ساری ونڈوز کو منیمائز کر کے کی بورڈ پر موجود پرنٹ اسکرین کا بٹن دبائیں۔ اس کے بعد Paint پروگرام کھولیں، یا کوئی بھی امیج ایڈیٹنگ سوفٹ وئیر۔ اور وہ امیج پینٹ کا اس سوفٹ وئیر میں پوسٹ کر کے محفوظ کر کے کسی ویب ہوسٹنگ سرور پر اپلوڈ کریں یا اگر ڈروپ بوکس ہے تو اس میں ڈال کر یہاں امیج ارسال کر دیں۔۔۔ اور آپ چاہیں تو اس امیج میں ایڈٹ کر کے کچھ چھپا بھی سکتے ہیں، مثلاً کوئی ذاتی قسم کی چیز۔۔۔ جیسے شمشاد بھائی نے سارا الم غلم ایک فولڈر میں ڈال رکھا ہے۔۔۔ہوسکتا ہے اس فولڈر میں پڑوسن آنٹی کا حلیم رکھا ہو