میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

فہیم بھائی میرا اندازہ یہ ہے کہ آپ کے ڈیسکٹاپ کا حالیہ والپیپر یہ ہے ہی نہیں ہاں پہلے ضرور کچھ دنوں تک رہا ہوگا۔
 
فہیم

لائبریرین

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آج تو شاید تکے لگانے کا دن ہے:rolleyes:
ویسے آپ کا تکا اک دم درست فٹ ہوا ہے:grin:;)
 
در اصل اسے اندھا تکہ نہیں کہہ سکتے بلکہ یہ قیاس آرائی چند وجوہات کی بنا پر تھی۔ ایک تو یہ کہ آپ یہی تصویر اب سے کئی مہینے قبل ایسے ہی ایک دھاگے میں دے چکے ہیں۔ اب اتنے دنوں تک کسی کے ڈیسکٹاپ پر اتنی کریہہ الصورت شئے آویزاں نہیں رہ سکتی۔ دوئم یہ کہ آپ نے بجائے پرنٹ اسکرین دینے کے ایک عدد والپیپر اپنے والپیپرز کے فولڈر سے لگا دیا ہے۔ جہ کہ کسی بھی قسم کے آئکن، ٹاسک بار اور دوسری لوازمات سے پاک ہے۔ تیسری بات آُ کے مزاج سے متعلق ہے جسے بیان کرنا ضروری نہیں سمجھتا۔ بس اسے میرا شخصی مطالعہ کہہ لیجئے۔
:):):)
 
تقریباً درست تجزیہ کیا آپ نے
جو پہلے والا تھریڈ آپ نے دیکھا جب وہ تھریڈ‌ اسٹارٹ ہو تو تب تو واقعی میرا وال پیپر یہی تھا:grin:
لیکن جو اس تھریڈ‌ میں‌ میں‌ نے پرنٹ اسکرین کرکے ہی امیج لگائی ہے۔
اپنی ٹاسک بار کو میں نے آٹو ہائیڈ‌ کیا ہوا ہے۔
اور اس پر آئکون موجود ہے۔
لیکن اپنی عادت کے مطابق میں نے ان کو بائیں کے بجائے دائیں جانب کیا ہوا ہے۔
میری ڈیسکٹاپ پر بس یہی چند آئکون ہوتے ہیں
ان میں بھی ابھی گمپ اور ایف ایل وی والا ابھی ایکسٹرا ہیں ورنہ یہ بھی نہیں ہوتے:rolleyes:

باقی میرے مزاج کے متعلق آپ نے خوب کہی:rolleyes:
کافی جلد آپ نے اپنا شخصی مطالعہ مکمل کرلیا:grin:
 
ماوراء

محفلین
خاور کے کہنے کا اثر ہو گیا۔۔ میں نے آج ڈیسکٹاپ کی کچھ صفائی کر دی۔ ورنہ تو شاید کبھی نہ ہو پاتی۔:grin:
اب کچھ بہتر لگ رہا ہے۔ :rolleyes:

bg1pg8.jpg
 
ابوشامل

محفلین
کمپیوٹر پر گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے صرف لینکس استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی گزشتہ روز ہی مجھے اوبنٹو کے نئے ورژن کی سی ڈیز موصول ہوئی ہيں۔ اس کا نظارہ ہی ملاحظہ کر لیں:
mydesktople8.png
 
اس کا نظارہ تو ملاحظہ کرلیا، اب ذرا ان سی۔ڈیز کا نظارہ بھی نہ ہوجائے اگلی ملاقات ہر؟ کاپی بنادیں گے؟ :grin:
 
ابوشامل

محفلین
اس کا نظارہ تو ملاحظہ کرلیا، اب ذرا ان سی۔ڈیز کا نظارہ بھی نہ ہوجائے اگلی ملاقات ہر؟ کاپی بنادیں گے؟ :grin:
عمار میں کوشش کروں گا لیکن وعدہ نہیں کرتا۔ اس لیے کہ اگلی ہفتہ وار تعطیلات تک ان سی ڈیز کی کاپیاں بنانے کی کوئی سبیل نکل آئی تو ان شاء اللہ اگلی ملاقات میں ہی ورنہ یہ کام اگلے ہفتے ہی ہو پائے گا۔
 
مجھے بھی ایسی کوئی جلدی نہیں ہے، آرام سے دیکھیں گے۔ ;)
 
Top