ابوشامل
محفلین
آپ کا ڈیسک ٹاپ تو بڑی حد تک میرے ونڈوز کے ڈیسک ٹاپ سے ملتا جلتا ہے۔ بس میں اس سے بھی کہیں زیادہ سادہ ہوں اور ونڈوز کلاسک تھیم استعمال کرتا ہوں۔ویسے تو بدلتا رہتا ہے لیکن آجکل یہ ہے:
لینکس والا بعد میں کرتا ہوں۔
آپ کا ڈیسک ٹاپ تو بڑی حد تک میرے ونڈوز کے ڈیسک ٹاپ سے ملتا جلتا ہے۔ بس میں اس سے بھی کہیں زیادہ سادہ ہوں اور ونڈوز کلاسک تھیم استعمال کرتا ہوں۔ویسے تو بدلتا رہتا ہے لیکن آجکل یہ ہے:
لینکس والا بعد میں کرتا ہوں۔
یعنی کہ آپ کے ہاں imageshack نہیں چل رہی؟ہم اس نظارے سے محروم ہیں ابوشامل ۔۔
وسلام
تو فہد بھائی کا ڈیسکٹاپ دیکھنا ہے؟ یہ لیں:
کمپیوٹر پر گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے صرف لینکس استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی گزشتہ روز ہی مجھے اوبنٹو کے نئے ورژن کی سی ڈیز موصول ہوئی ہيں۔ اس کا نظارہ ہی ملاحظہ کر لیں:
اچھاااااااااااااااااااااااا
ذرا بتانا تو میری والپیپر سے کیا اندازہ لگایا تم نے
یہ ھے میرا
زونی، یہ اوبنٹو لینکس کا ڈیفالٹ وال پیپر ہے۔ اکثر لوگ میری طرح بدلنے کی زحمت نہیں کرتے۔
لگتا ہے وہ تھریڈ آپ نے دیکھا نہیں
دیوانگی والا
اور یہ بھی کہ ہزاروں میں ایک سے ہوتی ھے ،،،،،
دیکھا تھا پر سمجھ نہیں آیا تھا
کیا اپ کو سمجھ آگیا تھا ؟؟؟:
میں نے تو بڑی تفصیلی ذپ کی تھی اس کے متعلق
کیا آپ کو نہیں ملی؟
ارے لا ابالی کہاں؟؟؟ اس سے تو ہر جگہ ذمہ داری جھلک رہی ہے۔ دفتری کام، بر وقت کام اور کام کام کام۔۔۔۔۔
بہت خوب خاور !
کچھ زیادہ ہی لا ابالی نہیں ہو گیا
واہ زونی آپ نے تو بہت خوب تجزیہ کیا ہے۔ سادگی و عاجزی تو میری شخصیت کا خاصہ ہے۔ میٹرک میں جب ہماری کلاس کے اعزاز میں نویں جماعت نے "الوداعی پارٹی" منعقد کی تو اس کے آخر میں سب کو یادگاری کارڈ بھی دیئے گئے اور ہر کسی کی شخصیت پر ایک عدد شعر بھی پڑھ کر سنایا گیا تو میرے لیے نویں کلاس نے یہ شعر کہا تھا:اس وال پیپر سے تو یہ تاثر آ رہا ھے کہ آپ نے اپنے آپ کو بند کر کے رکھا ہوا ھے ، خاکی رنگ سادگی اور عاجزی کا بھی تاثر دیتا ھے لیکن سافٹ کلرز سے ذہن کو وسعت کا احساس ہوتا ھے اور انسان پرسکون محسوس کرتا ھے
کوئی بات بری لگے تو پیشگی معزرت ، یہ میں نے اپنا تاثر بیان کیا ھے ۔