ڈیسک ٹاپ کسی بھی فرد کی شخصیت کا اظہار ہوتا ہے۔ جو جتنا بے پروا اس کا ڈیسک ٹاپ اتنا بکھرا ہوا، جو جتنا سنجیدہ اس کا اتنا سادہ، جو جتنا شوخ وہی شوخی اس کے وال پیپرز میں جھلکتی ہے۔ یہ اندر کی نہیں بلکہ سامنے کی باتیں ہیں۔ابوشامل یہ اندر کی باتیں آپ کو کیسے معلوم ہوئیں ؟؟؟
وسلام
یہ رہا زونی بٹیا کا ڈیسکٹاپ۔
یہ کیا سعود میرے پاس کیوں اوپن نہیں ہو رہا
بیٹا آپ نے مارکپ ڈالنے مین کچھ گڑبڑ کی ہوگی یا تصویر کے یو آر ایل کے بجائے وہاں سے ٹیگ سمیت کاپی کیا ہوگا۔
مین نے تو صفحے کا سورس کوڈ دیکھ کر اس میں سے یو آر ایل نکال کے یہاں امبیڈ کیا ہے۔
کوئی بات نہیں بیٹا۔ چونکہ میں اس علاقے میں تبدیلیاں نہیںکر سکتا ورنہ الگ سے پوسٹ کرنے کے بجائے آپ کے ہی پیغام کو مدون کرنا زیادہ بہتر سمجھتا۔
کوئی بات نہیں سعود انکل ، ایسے بھی ٹھیک ھے ، آپ ٹینشن نہ لیا کریں اس عمر میں
ڈیسک ٹاپ کسی بھی فرد کی شخصیت کا اظہار ہوتا ہے۔ جو جتنا بے پروا اس کا ڈیسک ٹاپ اتنا بکھرا ہوا، جو جتنا سنجیدہ اس کا اتنا سادہ، جو جتنا شوخ وہی شوخی اس کے وال پیپرز میں جھلکتی ہے۔ یہ اندر کی نہیں بلکہ سامنے کی باتیں ہیں۔
ویسے میرا ڈیسک ٹاپ تو اس قابل نہیں دکھایا جائے، یعنی میں مکمل لاابالی ہوں
درست کہا آپ نے ، کلرز کے چناؤ اور وال پیپرز سے شخصی رجحانات کا اندازہ ہوتا ھے ، آپ اپنا ڈیسک ٹاپ بھی تو شئیر کریں لیکن بغیر سنوارے
تو فہد بھائی کا ڈیسکٹاپ دیکھنا ہے؟ یہ لیں:
درست کہا آپ نے ، کلرز کے چناؤ اور وال پیپرز سے شخصی رجحانات کا اندازہ ہوتا ھے