میں تو خوش ہی رہتا ہوں
میں اندازہ لگاتی ہوں نا کہ آپ کتنے چھوٹے ہیں؟بدتمیز نے کہا:وہ کیسے؟
نہیں، پرانا ہی ہے۔پاکستانی نے کہا:کوئی نیا نسخہ ہاتھ لگا ہے کیا؟
ٹھیک اندازہ لگانے پر۔۔۔کوئی انعام ہو گا یا؟؟ lolبدتمیز نے کہا:ہاہاہہا
اوہ گاڈ۔
خیر چلیں ٹھیک اندازہ لگائیں۔