کھجوریں کھلاناتو دورآپ نے تو درشن بھی نہیں کرنے دئےتصویریں نظر نہیں آرہئیں
معذرت، لیکن میں نے ایک اور کنکشن سے بھی چیک کیا، براؤزر بھی بدل کر دیکھا۔۔۔سب اچھا ہے کی رپورٹ ہے۔ تصاویر فلکر سے ڈالی ہیں۔ کہیں آپ کسی فلکر پر پابندی والے ملک میں تو نہیں؟؟؟جی کچھ نہیں نظر آرہا سوائے آپ کی تحریر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فائدے تو کمرشل تصاویر کے ہوتے ہیں۔ یہ تو بطور یادگار کھنچوا رہے ہیں۔کوئی مجھے اس فوٹو کا فائدہ سمجھائے پلیز
شکریہ سیدہ۔۔۔۔اُمید ہے رمضان میں آپکو خالص مکھن(ہماری گائے کے دودھ کا ) میری طرف سے مہیا ہو جائیگا۔اچھی تصاویر ہیں۔
سب سے پہلی تصویر منفرد لگی ۔