کیوں معزرت یار زبردست فوٹو گرافی ہے۔۔میں نے اسی سائٹ پر ایسے کالے پیلے فوٹوز بھی دیکھ لئے جیسے اگر میں خواب میں دیکھ لوں تو ۔۔نجانے کیا ہوجائے۔
اوپر سے اتنے نخرے۔۔۔ توبہ توبہ
مجھے ایک سائٹ پر ایک تصویر دیکھنے کا موقع ملا۔۔اپ بھی ذرہ دیکھ محظوظ ھوجائے
کوئی مجھے اس فوٹو کا فائدہ سمجھائے پلیز
اگر میں مخاطب ہوںتو ضرور۔۔۔ عرصے بعد کیمرہ فعال کیا ہے۔ کل جاؤنگا گاؤں۔۔۔اگر ممکن ہو تو کچھ اور بھی منفرد تصاویر پوسٹ کریں یہاں ۔
ساجد بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں۔معاف کیجیے اس پودے کا اُردو میں مجھے نام نہیں آتا، جو جا بجا ہمارے گاؤں میں پایا جاتا ہے۔ تاہم اسکے پھل سے ہم نے بچپن میں لڑائی کے دوران ”نرم گولے“ کا خوب کام لیا۔
دل کش بھائ اس کا مطلب آج کل کے زمانے میں بھی پردے کی پا بندی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
آہ۔ کسی ایک چیز کے بارے میں مجھے معلوم تھا۔ سوچا میں بتاتی ہوں۔ آگے سے دیکھا تو رضوان پہلے ہی بتا چکے تھے۔ساجد بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں۔
اس پودے کو" آ ک" کہتے ہیں اور گرمیوں میں اس کے رویں دار بیج ہوا کے ذریعے دور دور تک پھیل جاتے ہیں۔ یہ پودا زہریلے پودوں میں شمار ہوتا ہے لیکن پھول خوبصورت ہوتے ہیں۔
آہ۔ کسی ایک چیز کے بارے میں مجھے معلوم تھا۔ سوچا میں بتاتی ہوں۔ آگے سے دیکھا تو رضوان پہلے ہی بتا چکے تھے۔
پردے پر صدقے جاوں۔۔عقل بھی تو کوئی چیز ہے
بھلا اس تصویر میں کونسی چیز قابل دید ہے؟؟؟؟
ویسے سجا صاحب
یہاں پر ایک مابطوطہ(بدولت) تو پہلے سے موجود ہیں یہ ایک ملک میں دو بادشاہ،ایک جنگل میں دو شیر او ایک کمان میں میں دو تلواریں چہ معنی دارد؟؟؟
اس تصویر میں ،تصویر بنانے والے کی بے وقوفی قابلِ دید ہے