محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بہت پیارے بچے ہیں اور بہت پیاری تصاویر لیکن شاید دوسال پرانی۔ وارث صاحب کیا نئی تصاویر کا تقاضا کرنے میں ہم حق بجانب نہ ہوں گے؟ اللہ آپ کے بچوں کو نظرِ بد سے بچائے اور دنیاء و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔
بہت خوب اور صحیح فرمایا نبیل بھائی۔ان کے گھر میں لائبریری نہیں، بلکہ ان کی لائبریری میں گھر ہے۔
بہت پیارے بچے ہیں اور بہت پیاری تصاویر لیکن شاید دوسال پرانی۔ وارث صاحب کیا نئی تصاویر کا تقاضا کرنے میں ہم حق بجانب نہ ہوں گے؟ اللہ آپ کے بچوں کو نظرِ بد سے بچائے اور دنیاء و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں۔
اللہ آپ کو اور آپ کے تمام خاندان کو خوش رکھے اور آپ کے سب بچوں کو آپ کی آنکھ کا تارا بنائے (آمین)۔
ویسے نئی تصاویر کے مطالبے کے بعد میں نے دیکھا کہ یہ تو ایک سال پرانی تصاویر ہیں۔ ہماری غفلت کا بھی کوئی ٹھکانہ ہی نہیں ہے۔
اتنے پیارے بچے اللہ نے آپ کو دیے ہیں جتنا بھی شکر کریں کم ہے اللہ بچوں کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے
ویلکم کم جناببہت شکریہ راجا صاحب، نوازش آپ کی۔
ماشاء اللہ
اب کون کون سے کلاس میں ہیں وارث بھائی؟
ماشاء اللہ
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں