سیما علی
لائبریرین
بہت اعلیٰموئے قلم کی ذرا رنگینی
اینڈرائیڈ ڈگیٹل آرٹ
بہت اعلیٰموئے قلم کی ذرا رنگینی
اینڈرائیڈ ڈگیٹل آرٹ
پروفیشنلز سے مدد لی جا سکتی ہے۔۔۔۔ کتب اور آنلائن کورسز بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔ اور بچے کی حوصلہ افزائی کی جائے (کود پڑی میں فری کا مشورہ لے کر۔۔۔ شکریہ کہہ کر شرمندہ مت کیجیے گا)میرا بیٹا 13 سال کا ہے اُسے ڈرائنگ کا بہت شوق ہے ذرا اُس کے لیے ہدایات فرمائیں کہ کس طرح اس فن میں بہتری لائی جائے
پروفیشنلز کے پاس جانے میں ایک مشکل تو یہ ہے کہ پہلے سکول پھر ٹیوشن ہوم ورک کا اتنا بوجھ ہوتا ہے کہ وقت نکالنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہو کے رہ گیا ہے، ہاں کتابوں یا یوٹیوب ٹیوٹوریلز سے اپنی سہولت کے مطابق فائدہ لیا جا سکتا ہےپروفیشنلز سے مدد لی جا سکتی ہے۔۔۔۔ کتب اور آنلائن کورسز بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔ اور بچے کی حوصلہ افزائی کی جائے (کود پڑی میں فری کا مشورہ لے کر۔۔۔ شکریہ کہہ کر شرمندہ مت کیجیے گا)
میرا بیٹا 13 سال کا ہے اُسے ڈرائنگ کا بہت شوق ہے ذرا اُس کے لیے ہدایات فرمائیں کہ کس طرح اس فن میں بہتری لائی جائے
پہلے مسئلے کا ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ والدین بچے کے سکول میں ہی موجود آرٹس ٹیچر کی توجہ بچے کی دلچسپی کی جانب مبذول کروائیں اس طرح مختلف مقابلوں میں اساتذہ بچے کو آگے رکھتے ہیں اور بچے کا اعتماد بڑھتا ہے۔ آنلائن مختلف نوعیت کے کورسسز موجود ہیں، بچے کی روٹین اور والدین کی جیب کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی کورس خریدا جا سکتا ہےپروفیشنلز کے پاس جانے میں ایک مشکل تو یہ ہے کہ پہلے سکول پھر ٹیوشن ہوم ورک کا اتنا بوجھ ہوتا ہے کہ وقت نکالنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہو کے رہ گیا ہے، ہاں کتابوں یا یوٹیوب ٹیوٹوریلز سے اپنی سہولت کے مطابق فائدہ لیا جا سکتا ہے
بچپن میں سنا کرتے تھے ۔ وہ یاد آگیا ۔ آپ کے ذہن میں بھی لکھتے وقت یقینا اسی ابز گشت کی گونج برپا ہوئی ہوگی ۔مشق ، مشق ، مشق اور مزید مشق!
عبد الرؤوف بھائی مشورے تو آپ کو خوب مل گئے ۔میرا بیٹا 13 سال کا ہے اُسے ڈرائنگ کا بہت شوق ہے ذرا اُس کے لیے ہدایات فرمائیں کہ کس طرح اس فن میں بہتری لائی جائے
قیمتی مشوروں کا ازحد شکریہ، جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرااگر صاحبزادے میں واقعی آرٹ کی لگن ہےتو کبھی مشق سے نہیں گھبرائیں گے
جس وقت میں نے سوال کیا تھا مجھے محسوس ہوا کہ میں نے آپ کو مشکل میں ڈال دیا ہے کہ اس کا مختصر اور جامع جواب کیا ہونا چاہیے مگر ظہیراحمدظہیر بھائی نے آپ کی الجھن انتہائی احسن طریقے سے حل کر دی۔عبد الرؤوف بھائی مشورے تو آپ کو خوب مل گئے ۔
واہ بھئی!ایک فن پارہ ہماری بیٹی نے بھی بنا بھیجا تھا ۔ سوچا یہیں لگا دوں ۔
نہ جانے کہاں گھوڑا دوڑائے جارہی ہے ۔
ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ جیتی رہیں بہت ساری دعائیں سارہ شہزادی کے لئیے۔ایک فن پارہ ہماری بیٹی نے بھی بنا بھیجا تھا ۔ سوچا یہیں لگا دوں ۔
نہ جانے کہاں گھوڑا دوڑائے جارہی ہے ۔
شکریہ جزاک اللہ جاسمن بٹیا ۔واہ بھئی!
ماشاءاللہ بہت خوب ہےایک فن پارہ ہماری بیٹی نے بھی بنا بھیجا تھا ۔ سوچا یہیں لگا دوں ۔
نہ جانے کہاں گھوڑا دوڑائے جارہی ہے ۔
اگر بیٹی کی عمر بتا دیتے تو داد دینا آسان ہوجاتیایک فن پارہ ہماری بیٹی نے بھی بنا بھیجا تھا ۔ سوچا یہیں لگا دوں ۔
نہ جانے کہاں گھوڑا دوڑائے جارہی ہے ۔
بڑی بیٹی کا ہے یہ شوقیہ کام، انٹر میں ہے ۔اگر بیٹی کی عمر بتا دیتے تو داد دینا آسان ہوجاتی
میں لکھتے لکھتے رک گیا کہ بیٹی باپ سے نمبر لے گئی ہے
شکریہ آپا۔ یہ والا فن پارہ مریم بٹیا کا ہے ۔ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ جیتی رہیں بہت ساری دعائیں سارہ شہزادی کے لئیے۔
بہت ساری دعائیںبڑی بیٹی کا ھے یہ شوقیہ کام، انٹر میں ھے ۔