سید عاطف علی
لائبریرین
اچھا تو پھر یہ والا ۔۔۔وزن بہت زیادہ ہے اگلی نسل کا انتظار کرتا ہوں
کوئی گگڈو سا بچہ آیے فورا سے..
اچھا تو پھر یہ والا ۔۔۔وزن بہت زیادہ ہے اگلی نسل کا انتظار کرتا ہوں
کوئی گگڈو سا بچہ آیے فورا سے..
ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔
ماشاءاللہ سر کیا خوبصورتی ہے آپ کے فن میںشکریہ فرحین بٹیا! کچھ تصاویر لنک راٹ کا شکار ہو گئیں اگر ندی کی ہے تو شاید یہ ہو ۔ 2016 ع
ہم تو اپنے بھیا کے اتنی بہترین شہ پاروں کی تعریف میں کہہ رہے تھے۔ارے نہیں آپا میں تو بس آپ کی گلی سے ہوتا بس دفتر آیا جایا کرتا تھا ۔
تھینک یو ۔ سو نائس آپا ۔۔۔۔ یاد پڑتا ہے وہاں 2015 میں آنا ہوا تھا ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کر نے ۔ اب تو وہ بھی ختم ہو گیاہم تو اپنے بھیا کے اتنی بہترین شہ پاروں کی تعریف میں کہہ رہے تھے۔
ہم تو اپنے بھیا کے اتنی بہترین شہ پاروں کی تعریف میں کہہ رہے تھے۔
بہترین اردو نثر، شاعری، فن پارے اور خطاطی ہمیں تو اب سید عاطف علی بھائی کی انجنئیرنگ پہ شک سا ہونے لگا ہے
اس تصویر کو تو فریم کروا کر گھر میں لگایا جائے ۔ ۔ بہت خوبصورت ۔ ۔
بالکل یہی والی میں نے نہیں دیکھی تھی ۔۔۔ اتنی خوبصورت تصویر سے محروم رہ جاتی نا ۔۔۔ آپ بہت اچھے فنکار ہیں عاطف انکل ۔۔۔
زبردست ۔۔ حقیقت کا گماں ہوتا ہے۔
آپ صحیح کہتے ہوں گے۔ لیکن مجھے یہ بہت صبر آزما کام لگتا ہے۔
بیل گرج سے شاید کچھ گھبرایا ہوا لگ رہا ہےمحفلین بہن بھائیوں کی اتنی حوصلہ افزائی ہوئی تو ایک اور نمونہ نکل آیا کچھ پرانا ہے ۔
گراس لینڈ میڈو ۔
بھیا سچ آپمحفلین بہن بھائیوں کی اتنی حوصلہ افزائی ہوئی تو ایک اور نمونہ نکل آیا کچھ پرانا ہے ۔
گراس لینڈ میڈو ۔
بھیا نظر دیر تک ہر تصویر پر ٹہر جاتی ہے لاجوابتھینک یو ۔ سو نائس آپا ۔۔۔۔ یاد پڑتا ہے وہاں 2015 میں آنا ہوا تھا ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کر نے ۔ اب تو وہ بھی ختم ہو گیا
اب ان شاءاللّہ جب آنا ہے تو آپا کے ساتھ ہی لائسنس آفس جانا ہے پھر دونوں بہن بھائی ساتھ کھانا کھائیں گے۔۔تھینک یو ۔ سو نائس آپا ۔۔۔۔ یاد پڑتا ہے وہاں 2015 میں آنا ہوا تھا ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کر نے ۔ اب تو وہ بھی ختم ہو گیا
زبردست ،محفلین بہن بھائیوں کی اتنی حوصلہ افزائی ہوئی تو ایک اور نمونہ نکل آیا کچھ پرانا ہے ۔
گراس لینڈ میڈو ۔
زبردست ،
اگر تھوڑی سی فیڈ بیک قبول کریں تو بجلی کی کڑک کو ا س سے ہٹا کر دیکھیں اور ہمیں بھی دکھائیں
بیل شاید "بیلن" سے گھبرایا ہوا ہے ۔بیل گرج سے شاید کچھ گھبرایا ہوا لگ رہا ہے
اللہ کرے موئے قلم اور بھی رنگیں!