ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
ماشاء اللہ، ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ، ماں باپ کے دل کی ٹھنڈک بنائے رکھے!ایک فن پارہ ہماری بیٹی نے بھی بنا بھیجا تھا ۔ سوچا یہیں لگا دوں ۔
نہ جانے کہاں گھوڑا دوڑائے جارہی ہے ۔
عاطف بھائی ، بٹیا کو میری طرف سے بہت بہت شاباش دیجئے ۔ اللہ کرے کہ سمندِ فن رہے یونہی ہمرکابِ صبا !