'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

جاسم محمد

محفلین
سب آپ جیسے پتھر دل تھوڑی ہیں!
:)
مرد فطرتا روتا نہیں ہے، اور جو روئے وہ مرد نہیں ہوتا، خلیل الرحمان الناروی
Whats-App-Image-2020-01-25-at-17-41-19.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
گویا ہم ہی ایک ایسے ہیں کہ کوئی قسط نہ دیکھ پائے! ہے کوئی جو اس پوری ڈراما سیریل کا نچوڑ دو تین جملوں میں بتلا دے۔
پوری ڈرامہ سیریل کا نچوڑ صرف اس ایک جملہ میں قید ہے: عورت فطرتا وفادرار ہوتی ہے اور جو وفادار نہیں وہ دو ٹکے کی عورت ہے! :)
 

جاسم محمد

محفلین
ابھی وٹز ایپ پہ ویڈیو کلپ میں ایک بندے کو ڈرامہ دیکھتے روتے دیکھا۔
یہ رہی روتے ہوئے مرد کی ویڈیو
براہ کرم یہ ویڈیو خلیل الرحمان تک نہ پہنچ پائے وگرنہ اس نے اس مرد کی مردانگی پر شکوک و شبہات کا اظہار کر دینا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
گویا ہم ہی ایک ایسے ہیں کہ کوئی قسط نہ دیکھ پائے! ہے کوئی جو اس پوری ڈراما سیریل کا نچوڑ دو تین جملوں میں بتلا دے۔
ویسے لگتا ہے آپ کے گھر میں کوئی لیڈیز نہیں وگرنہ ان کی موجودگی میں کوئی کیسے اس ڈرامے سے انجان ہو سکتا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
اس ڈرامہ پر بھی پاکستانی میڈیا کا شرمناک کردار رہا۔ ذیل میں دیکھیں کیسے ایک چینل نے اس کی رپورٹنگ کی۔
 

سین خے

محفلین
اوہ یہاں تو سپائلرز ہی سپائلرز ہیں :p اب میں اس لڑی کو اگلے ہفتے پڑھوں گی جب آخری قسط انٹرنیٹ پر دیکھ لوں گی۔ ٹی وی پر تو دیکھنے کا کل وقت ہی نہیں ملا :)
 
Top