عرفان سعید
محفلین
3:17
"اور اس کے باوجود اگر میں نے کوئی غلطی کر دی ہے تو میں یہاں کھڑے ہو کر سب سے معافی مانگتا ہوں، جبکہ مجھے اس کی ضرورت کوئی نہیں ہے "
پھر تو وزیر اعظم عمران خان بالکل صحیح راستہ پر گامزن ہیںجو شہرت مخالفت سے ملتی ہے وہ حمایت سے کہاں۔
واقعی موصوف اہل مغرب سے بھی کئی ہاتھ آگے نکل چکے ہیں۔ یہاں بھی کم از کم بچے اپنے والدین کے رشتے نہیں کرواتےواقعی کتنے گفٹڈ ہیں کہ قوم کے بچوں کو میچ میکنگ سکھائی، مردوں کو سکھایا کہ بچے بھی ذریعہ بن سکتے ہیں ۔۔۔ اور وہ بھی استانی سے ۔۔۔
نہ غالب کے دماغ میں ایسا حل آیا نہ اقبال کےدماغ میں! قوم کے مردوں کے اصل غمخوار تو یہ ہیں!
خلیل الرحمان، عمران خان اور ٹرمپ کے اندر ایک ہی بھٹکتی آتما ہے"اور اس کے باوجود اگر میں نے کوئی غلطی کر دی ہے تو میں یہاں کھڑے ہو کر سب سے معافی مانگتا ہوں، جبکہ مجھے اس کی ضرورت کوئی نہیں ہے "
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ خان صاحب کو ابھی مزید شہرت کی طلب ہے؟پھر تو وزیر اعظم عمران خان بالکل صحیح راستہ پر گامزن ہیں
مجھے بھی ایسا لگتا ہے.ایک سے محبت ایک سے ہمدردی پتہ نہیں کیا ہوگایہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے کسی کو
سول جج نائلہ ایوب نے اس ڈرامہ کی آخری قسط روک کر قوم کے قہر کا نشانہ نہیں بننا تھا۔ نیز عین ممکن ہے وہ خود اس کابےتابی سے انتظار کر رہی ہوں۔ سول جج نائلہ ایوب نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں تمام فریقین کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلئے جس کے بعد سول جج نائلہ ایوب نے ماہم جمشید کی درخواست مسترد کردی۔
آپ اکیلے ہی دیکھ رہے تھے؟
انا للہ و انا الیہ راجعون
اچھے انسان تھے۔
سنیما گھر جلدی پہنچ گئے تھے۔ فل ہال تھاآپ اکیلے ہی دیکھ رہے تھے؟
"دانش" کی موت پر تو صفِ ماتم بچھنی ہی چاہیے!دانش کی اچانک موت سے ملک بھر میں صف ماتم مچ گئی
ملک بھر کے ہسپتالوں میں ہنگامی حالات، ایمرجنسی نافذ۔میرے پاس تم ہو کے ہیرو دانش کی اچانک موت سے ملک بھر میں صف ماتم مچ گئی۔خواتین اشک بار، فضا سوگوار، کئی نوجوان ڈرامہ کا اختتام دیکھ کر اپنے جذبات پہ قابو نہ پا سکے۔
میری والدہ اور بہن بھی کافی دیر تک سنیما میں روتے رہے تھے۔ کافی ڈرامائی اختتام تھا۔ابھی وٹز ایپ پہ ویڈیو کلپ میں ایک بندے کو ڈرامہ دیکھتے روتے دیکھا۔