مومن فرحین
لائبریرین
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
پروین شاکر
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
پروین شاکر
میں زمینوں کی مسافر وہ آسمانوں کا ۔
واعظ کی زباں پر تو وہ کلمے ہیں کہ گویاواعظ شرابِ ناب کو اتنا نہ کوسیے
جنت میں آپ بھی تو پیئیں گے، اگر گئے
فانی بدایونی