نیرنگ خیال
لائبریرین
بس فیر رب دے حوالے۔۔۔۔تے فیر مینوں "بھلکڑ" کِینے کہنا!

بہت شکریہ سر۔۔۔۔بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔خود اپنی آنکھوں سے یہ دلچسپ نظارے دیکھنے میں اورصرف تصاویر دیکھنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔لذت تو آنکھو ں سے دیکھ کر او ر ان مناظر میں کھو کر ہی حاصل ہوتی ہے۔

حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں جاسمن صاحبہبہت پیاری تصویریں ہیں۔
شکرگزار ہوں۔بے حد خوبصورت
14 اگست کی ہریالی سے بھرپور تصویر ذرا لگائیں تاکہ موازنہ کیا جا سکے۔ جیسا کہ زوایے سے ظاہر ہے کہ میں نے یہ تصویر جھیل کے ایک سرے کے قریب سے کھینچی ہے۔ اور میں نے تصویر کو ایڈٹ بھی نہیں کیا۔ جیسے کھینچی ویسی کی ویسی آپ کے سامنے ہے۔یہ تصویر کس جگہ سے کھڑے ہوکر کھینچی آپ نے اسکے چاروں طرف تو کافی سبزا و ہریالی تھی۔
ہم 14 اگست کی بات کر رہے ہیں۔
جھیل سیف الملوک
تین ستمبر 2016
وہی غریبانہ۔۔۔ موبائل کیمرہکیمرہ ماڈل؟