arifkarim
معطل
اگر نئی بندوقیں رکھتے تو نمائش کے بعد انہوں نے نظر نہیں آنا تھاپاک چائنہ سینٹر (اسلام آباد) میں ہونے والی مقامی اسلحے کی نمائش سے دو تصاویر۔۔۔۔۔۔
تلواریں۔۔۔۔
پرانی بندوقیں
اگر نئی بندوقیں رکھتے تو نمائش کے بعد انہوں نے نظر نہیں آنا تھاپاک چائنہ سینٹر (اسلام آباد) میں ہونے والی مقامی اسلحے کی نمائش سے دو تصاویر۔۔۔۔۔۔
تلواریں۔۔۔۔
پرانی بندوقیں
ایسی بات نہیں ہے۔ یہ نمائش پاک آرمی کی زیر نگرانی ہوتی ہے۔ اور اس میں قریب ہر طرح کا اسلحہ شامل ہوتا ہے۔ یہ اسلحہ فروخت اس نمائش میں نہیں کیا جاتا۔ اور نمائش میں آنے والے ہر آدمی کے کوائف کا مکمل اندراج کیا جاتا ہے۔اگر نئی بندوقیں رکھتے تو نمائش کے بعد انہوں نے نظر نہیں آنا تھا
نوازش سر۔۔۔۔ہمیشہ کی طرح خوبصورت شراکت ۔
شکریہ بھائیبہت زبردست تصویر ہے ذوالقرنین بھائی۔
ٹریل نمبر؟آج صبح۔
ہائیک پر راستے کا ایک منظر۔۔۔۔
اور شہر کا ایک منظر
شکریہ عاطف بھائی۔۔۔نین ! تمام تصاویرخوبصورت اور شاندار ہیں ۔ اسلام آباد کی سیر ہو گئی، وہ بھی بلاش۔
یہ ٹریل فور ہے۔ یاد رہے کہ ٹریل فور کے آگے جا کر تین راستے ہیں۔ ان تینوں راستوں میں سے یہ تیسرے والا راستہ ہے۔ٹریل نمبر؟
ٹریل 4 والا اتفاق نہیں ہوا ابھی، اسی لیئے نیا راستہ لگا!یہ ٹریل فور ہے۔ یاد رہے کہ ٹریل فور کے آگے جا کر تین راستے ہیں۔ ان تینوں راستوں میں سے یہ تیسرے والا راستہ ہے۔
ہر ہفتے کی صبح چھے بجے۔ اگلی بار خود سے یاد رکھنا۔۔۔ٹریل 4 والا اتفاق نہیں ہوا ابھی، اسی لیئے نیا راستہ لگا!
یاد کر لیا کریں ایسے موقعوں پر! ؛)
بہت شکریہ گڑیا۔۔۔ اللہ تمہیں شاد باد رکھے۔نین بھیا مناظر تو بلاشبہ سبھی بہت خوبصورت ہیں لیکن ان سے بھی خوبصورت آپ کی آنکھیں ہیں کہ جنہوں نے انہیں پہلے خود میں قید کیا اور پھر کیمرے کی آنکھ سے ہمیں بھی دکھلا دیا
تے فیر مینوں "بھلکڑ" کِینے کہنا!ہر ہفتے کی صبح چھے بجے۔ اگلی بار خود سے یاد رکھنا۔۔۔