ابھی تو بہت چھوٹے سے ہیں۔ انگلی کی پور سے بھی چھوٹے۔۔۔۔کوئل کی زبانی پیغام آرہے ہیں - - آم آرہے ہیں آم آرہے ہیں
زبردست! کب کی تصویر ہے؟پائے(سری پائے شوگران) سے ایک منظر
24 نومبر 2017 کی۔زبردست! کب کی تصویر ہے؟
یعنی برف کے سیزن سے پہلے24 نومبر 2017 کی۔
برف یہاں نومبر کے شروع سے پڑنی شروع ہوجاتی ہے۔ جب ہم گئے تو دو بار برف پڑ چکی تھی۔یعنی برف کے سیزن سے پہلے
صرف ایک تصویر ذوالقرنین بھائی اور وہ بھی بغیر روداد کے، یہ تو سراسر ظلم و نا انصافی کے زمرے میں آئے گا۔کشمیر
(پنجگراں کا ایک منظر)
24 نومبر 2018
روداد تو پیش نہیں کر سکتا۔۔۔ مگر یہ کہ تصاویر اور پیش کرتا ہوں۔صرف ایک تصویر ذوالقرنین بھائی اور وہ بھی بغیر روداد کے، یہ تو سراسر ظلم و نا انصافی کے زمرے میں آئے گا۔
شکریہ عمران بھائی
اس سے Cinque Terre کی یاد آ گئیپنجگراں
شکریہ عمران بھائی۔۔۔اور حسین شراکت!!!
محفل پر شامل کی ہیں آپ نے یہاں کی تصاویر؟اس سے Cinque Terre کی یاد آ گئی