سید عاطف علی
لائبریرین
علم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمودگلاب کا پھول
گل کی پتی میں نظر آتا ہے ، رازِ ہست و بود
علم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمودگلاب کا پھول
اعلیٰ۔۔۔ میں نے فیس بک پر یہ کیپشن لگایا تھا۔۔۔علم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود
گل کی پتی میں نظر آتا ہے ، رازِ ہست و بود
پرانی ہوگئی ہیں شاید تو فیس بک نے لنکس بدل دیے ہیں۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔
شکریہ جاسمن صاحبہخوبصوووووورت!
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
بھیا نین تصویرین کہاں اُڑن چھو۔ ہو گیںویسے غلطی میری اپنی ہے۔۔۔ میں یہ سمجھا تھا کہ آپ یہ سمجھیں ہیں کہ یہ میرے دفتر کے راستے میں لی گئی تصاویر ہیں۔۔۔ اس لیے ایسی بہکی بہکی ہانک بیٹھا۔۔۔الفاظ واپس۔۔۔۔ جی یہ اِدھر اُدھر راہ چلتے کی تصاویر ہیں۔۔۔اور وہ راہیں بہت گلپوش ہیں۔
تصاویر کے روابط بدل دیے ہیں فیس بک نے۔ میں کوشش کر کے دوبارہ لگاتا ہوں۔ جتنے ممکن ہوئے۔بھیا نین تصویرین کہاں اُڑن چھو۔ ہو گیں
منتظر ہوں۔۔تصاویر کے روابط بدل دیے ہیں فیس بک نے۔ میں کوشش کر کے دوبارہ لگاتا ہوں۔ جتنے ممکن ہوئے۔
بہت حسین ہے بھیا بالکل جتنے ہمارے نین بھیاڈگری بنگلہ
۱ نومبر ۲۰۲۰
آپ کی دعائیں چاہییں۔بہت حسین ہے بھیا بالکل جتنے ہمارے نین بھیا