حاتم راجپوت
لائبریرین
آپ اپنی فوٹو گرافی شیئر تو کیجئے پھر ہم سب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنا آتا ہے اور کتنا نہیں۔۔چھوٹے مجھے تو اتنا بھی نہیں آتا نا
آپ اپنی فوٹو گرافی شیئر تو کیجئے پھر ہم سب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنا آتا ہے اور کتنا نہیں۔۔چھوٹے مجھے تو اتنا بھی نہیں آتا نا
کچھ کی ہوئی ہیں یہاں پہلے سے جب اس سیکشن میں دورررررر تک سناٹا تھا تب اور اسی لیے سب تعریف بھی کرتے تھےآپ اپنی فوٹو گرافی شیئر تو کیجئے پھر ہم سب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنا آتا ہے اور کتنا نہیں۔۔
ارے۔۔۔ دیکھے گا کیوں نہیں، سبھی دیکھیں گے ۔۔۔ اور حسن تو تنوع سے ہے نا، نہ کہ بند کنوئیں سے۔۔۔کچھ کی ہوئی ہیں یہاں پہلے سے جب اس سیکشن میں دورررررر تک سناٹا تھا تب اور اسی لیے سب تعریف بھی کرتے تھے
اب تو کوئی دیکھے گا بھی نہیں
چھوٹے ہمت افزائی کا شکریہ چلیں کوشش کرتی ہوں کسی دن کہ یہاں کچھ پوسٹ کر سکوں تاکہ آپ سے کے اچھے مشوروں سے مزید سیکھ سکوں ابھی میرے پاس موبائل ہی کی کافی ساری رینڈم تصاویر ہیں ۔ارے۔۔۔ دیکھے گا کیوں نہیں، سبھی دیکھیں گے ۔۔۔ اور حسن تو تنوع سے ہے نا، نہ کہ بند کنوئیں سے۔۔۔
ہم سبھی کو سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا۔۔۔ آپ کی ہمت سے ہمیں بھی ہمت ہو گی نئے تجربے کرنے کی۔۔
جی ضرور۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا۔چھوٹے ہمت افزائی کا شکریہ چلیں کوشش کرتی ہوں کسی دن کہ یہاں کچھ پوسٹ کر سکوں تاکہ آپ سے کے اچھے مشوروں سے مزید سیکھ سکوں ابھی میرے پاس موبائل ہی کی کافی ساری رینڈم تصاویر ہیں ۔
نوازش نوازش۔۔۔حاتم راجپوت کمال کردیا آپ نے تو۔۔۔
سبز لوسن (شٹالا) اور گندم کی پکی ہوئی سنہری فصل کا امتزاج بھلا لگ رہا ہے۔۔۔
بہت شکریہ پسند کرنے کےلئے۔۔۔بہت خوبصورت!
زاہد صاحب اردو محفل میں خوش آمدیدما شا اللہ، بہترین
بے حد نوازش جناب اوشو ۔۔۔بہت اعلی
بہت سی داد قبول فرمائیں۔
شکریہ بہنا۔۔۔گریٹ پکچرز ہیں بھئی ۔۔بہت زبردست حاتم بھائی
نوازش ہے آپکی سید سرکار۔۔ما شا اللہ، بہترین