تعبیر

محفلین
آپ اپنی فوٹو گرافی شیئر تو کیجئے پھر ہم سب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنا آتا ہے اور کتنا نہیں۔۔
کچھ کی ہوئی ہیں یہاں پہلے سے جب اس سیکشن میں دورررررر تک سناٹا تھا تب اور اسی لیے سب تعریف بھی کرتے تھے :p
اب تو کوئی دیکھے گا بھی نہیں :ROFLMAO:
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
کچھ کی ہوئی ہیں یہاں پہلے سے جب اس سیکشن میں دورررررر تک سناٹا تھا تب اور اسی لیے سب تعریف بھی کرتے تھے :p
اب تو کوئی دیکھے گا بھی نہیں :ROFLMAO:
ارے۔۔۔ دیکھے گا کیوں نہیں، سبھی دیکھیں گے ۔۔۔ اور حسن تو تنوع سے ہے نا، نہ کہ بند کنوئیں سے۔۔۔
ہم سبھی کو سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا۔۔۔ آپ کی ہمت سے ہمیں بھی ہمت ہو گی نئے تجربے کرنے کی۔۔
 
تعبیر

محفلین
ارے۔۔۔ دیکھے گا کیوں نہیں، سبھی دیکھیں گے ۔۔۔ اور حسن تو تنوع سے ہے نا، نہ کہ بند کنوئیں سے۔۔۔
ہم سبھی کو سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا۔۔۔ آپ کی ہمت سے ہمیں بھی ہمت ہو گی نئے تجربے کرنے کی۔۔
چھوٹے ہمت افزائی کا شکریہ چلیں کوشش کرتی ہوں کسی دن کہ یہاں کچھ پوسٹ کر سکوں تاکہ آپ سے کے اچھے مشوروں سے مزید سیکھ سکوں :) ابھی میرے پاس موبائل ہی کی کافی ساری رینڈم تصاویر ہیں ۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
چھوٹے ہمت افزائی کا شکریہ چلیں کوشش کرتی ہوں کسی دن کہ یہاں کچھ پوسٹ کر سکوں تاکہ آپ سے کے اچھے مشوروں سے مزید سیکھ سکوں :) ابھی میرے پاس موبائل ہی کی کافی ساری رینڈم تصاویر ہیں ۔
جی ضرور۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
941190_640607519288106_754993829_n.jpg

سبز لوسن (شٹالا) اور گندم کی پکی ہوئی سنہری فصل کا امتزاج بھلا لگ رہا ہے۔۔۔

بہت خوبصورت!
 
x boy

محفلین
ماشاء اللہ
اللہ پاک کی زمین الحمدللہ
زبردست خوبصورت وہ بھی ہمارے ملک میں۔

سُوۡرَةُ الرَّحمٰن
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَ۔ٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ٱلرَّحۡمَ۔ٰنُ (١) عَلَّمَ ٱلۡقُرۡءَانَ (٢) خَلَقَ ٱلۡإِنسَ۔ٰنَ (٣) عَلَّمَهُ ٱلۡبَيَانَ (٤) ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ۬ (٥) وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ (٦) وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ (٧) أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِى ٱلۡمِيزَانِ (٨) وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ (٩) وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ (١٠) فِيہَا فَ۔ٰكِهَةٌ۬ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ (١١) وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ (١٢) فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (١٣)
 
Top