حاتم راجپوت
لائبریرین
بے حدشکریہ آپکا بہنا۔۔بہت خوبصورت تصاویر بھیا
تنہائی اور اداسی بھرے مناظر
کچھ مناظر تو اتنے پیارے ہیں کہ بے ساختہ سبحان اللہ کہا
بے حدشکریہ آپکا بہنا۔۔بہت خوبصورت تصاویر بھیا
تنہائی اور اداسی بھرے مناظر
کچھ مناظر تو اتنے پیارے ہیں کہ بے ساختہ سبحان اللہ کہا
گاؤں کا پُرانا ٹوٹا ہوا کنواں۔۔۔ ایک درخت کی جڑیں دیوار پھاڑ کر اندر آگئی ہیں۔۔
سیالکوٹ کے شمال مغربی مضافات میں۔۔۔ علاقہ گوہدپور کے ساتھمحل وقوع تو بتائیے۔ یہ گاؤں کہاں واقع ہے ؟
بہت شکریہ بہنا آپکا۔۔ اِن مناظر کو دل سے محسوس کرنے کا۔۔۔بولتے مناظر ۔۔!
بھیا بے عمدگی سے آپ نے ان منظرون کو سمیٹ لیا ہے۔۔۔ !
ان منظرون مین بکھرے ہوئے احساسات دل مین اترتے ہوئے محسوس ہوتے ہین۔۔۔ بہت خوب!
اگر کوئی ہے تو ابھی تک میں اس سے واقف نہیں۔۔۔پراسرار کنوان۔۔۔ کیا اس سے وابستہ بھی کوئی واقعہ ہے؟
حقیر سی کاوش کو پسند کرنے کا بہت شکریہ آبی ٹوکول صاحب۔۔۔جسٹ واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤوو گاؤں کی تصاویر تو ویسے ہی میری کمزوری ہیں اوپر سے اتنی عمدہ اور دلکش فوٹو گرافی مزہ آگیا لاجواب جی خش کردتا ای جنیا
نوازش ہے جناب کی۔۔۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ اور گاؤں کی تصاویر تو ویسے بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔
یہ پروفیشنل ہی تو ہے۔۔۔ اتنی داد سمیٹتا ہوں، دو بوریاں تو بھر گئیں ابھی سے ہی۔۔بھئی آپکو تو پروفیشنل کام کرنا چائیے۔۔۔