ملائکہ
محفلین
نہیں وہ والی جو میگزین یا رسائل وغیرہ میں چھپتی ہیں۔۔۔۔یہ پروفیشنل ہی تو ہے۔۔۔ اتنی داد سمیٹتا ہوں، دو بوریاں تو بھر گئیں ابھی سے ہی۔۔
نہیں وہ والی جو میگزین یا رسائل وغیرہ میں چھپتی ہیں۔۔۔۔یہ پروفیشنل ہی تو ہے۔۔۔ اتنی داد سمیٹتا ہوں، دو بوریاں تو بھر گئیں ابھی سے ہی۔۔
ہاہاہا۔۔۔ارے نہیں بہنا ابھی اس مقام سے بہت دور ہیں،،،۔۔۔ ہاں البتہ یہ مشورہ امجد بھائی کو دیجئے گا۔۔وہ خوب مشاق ہیں۔نہیں وہ والی جو میگزین یا رسائل وغیرہ میں چھپتی ہیں۔۔۔ ۔
ماشاء اللہ کمال فوٹوگرافی۔۔۔ ۔۔بہت اعلیٰ تصویری ذوق !
سبحان اللہ !
بہت شکریہ آپکا محدثہ۔۔ چٹی شیخاں سیالکوٹ کے شمال مغربی مضافات میں واقع ہے،علاقہ گوہد پور کے ساتھ ملحق ہے۔اور یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟ حدود اربعہ۔۔
قبرستان حجرہ شاہ مقیم۔ اس پہ بھی روشنی ڈالیے۔
بہت شکریہ فرخ بھائی کہ آپ نے ان تصاویر کو سراہا۔۔۔ آپ کی رائے نے میرا خوب حوصلہ بڑھایا ہے۔ امید ہے گاہے بگاہے آپ کی ماہرانہ رائے سے مستفید ہوتا رہوں گا۔بہت خوبصورت، اور بہت اچھی کمپوزیشن۔۔۔ ۔ دیکھنے والی کی آنکھ کے حسنِ جمال کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ اس فن میں اور برکت عطا فرمائے۔۔
آمین
امریکہ بہادر جو اسپانسرکردیں توکیا ہی اچھا ہوعمدہ فوٹو گرافی کا اعلی نمونہ ہے ۔ آپ کو تو اپنی تصاویر کسی exhibitionمیں شئیر کرنی چاہیئے ۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔ آپ احباب کے تعاون سے شاید کسی دن اس قابل ہو ہی جاؤں۔ابھی تو بہت کچا ہوں۔عمدہ فوٹو گرافی کا اعلی نمونہ ہے ۔ آپ کو تو اپنی تصاویر کسی exhibitionمیں شئیر کرنی چاہیئے ۔
کیمرہ تو اچھا ہے لیکن لینز کون سا یوز کر رہے ہیں جناب۔ بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ میں نے بھی کافی ساری برف سے متعلق تصاویر لگائی ہیںسیف بھائی سونی کا کیمرہ ہے dslr a-580۔۔۔ کچھ تصاویر میرے سابقہ سیل فون nokia n8 سے اتاری گئی ہیں۔
شکریہ آپکا قیصرانی۔۔ میں آپکی برف کی تصاویر سرچ کر رہا تھا لیکن اُس لڑی سے شاید ڈیلیٹ ہو چکی ہیں۔ اور لینز وہی جو ساتھ آئے تھے۔۔کیمرہ تو اچھا ہے لیکن لینز کون سا یوز کر رہے ہیں جناب۔ بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ میں نے بھی کافی ساری برف سے متعلق تصاویر لگائی ہیں
ابھی موسم خزاں شروع ہونے لگا ہے تو میرا کیمرہ اب بیدارہونے والا ہے جلد ہی تصاویر لگاتا ہوںشکریہ آپکا قیصرانی۔۔ میں آپکی برف کی تصاویر سرچ کر رہا تھا لیکن اُس لڑی سے شاید ڈیلیٹ ہو چکی ہیں۔ اور لینز وہی جو ساتھ آئے تھے۔۔
SONY AF DT 18-55 F3.5-5.6 SAM، بہت اچھے تو نہیں بس ٹھیک سے ہی ہیں۔
جی ضرور۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا۔ابھی موسم خزاں شروع ہونے لگا ہے تو میرا کیمرہ اب بیدارہونے والا ہے جلد ہی تصاویر لگاتا ہوں
بہت عمدہ کاوش، شاندار
ماشاءاللہ
آپ احباب کا بے حد شکریہ۔۔۔ماشاءاللہ ۔بہت ہی خوبصورت ،دلکش اور کمال مہارت سے بنائی گئی تصاویر ہیں۔
نوازش ہے آپ کی تعبیر آپی۔۔۔کمال،دھمال،بے مثال
لاجواب ،شاندار،زبردست
محفل میں خوش آمدید چھوٹے
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ استاد کسے بتاؤں ؟؟؟ آپ کو یاامجد کو؟؟؟
چھوٹے مجھے تو اتنا بھی نہیں آتا نانوازش ہے آپ کی تعبیر آپی۔۔۔
اور استاد تو بلا شبہ امجد بھائی ہیں بلکہ اعلیٰ مناظر کے شکاری کہیے اور وہ بھی جم رابرٹ کے پائے کے۔۔۔
رہی بات میری تو میں ابھی ایک مبتدی سے زیادہ نہیں۔۔۔ ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے مجھے۔۔