فا ر و ق
محفلین
جیسا یہ "جہاد" ہو رہا ہے، اسپر نہیں مانتے۔ فکر نہ کرو۔ تم شروع توکرو۔
یار دل دہک دہک کر رہا ہے میرا کہ کہیں جوتے یا مان ہی نا جائیں
جیسا یہ "جہاد" ہو رہا ہے، اسپر نہیں مانتے۔ فکر نہ کرو۔ تم شروع توکرو۔
اب سمجھ آئی کیوں ابھی تک تمہاری شادی نہیں ہورہی۔ اب اس قدر "دبو" لڑکے کو کون بیاہے گا۔ کل کو تم نے بیوی کے "تھلے"لگ جانا ہےیار دل دہک دہک کر رہا ہے میرا کہ کہیں جوتے یا مان ہی نا جائیں
پر میرے خیال میں بیوی کے تھلے لگنا کوئی بری بات نہیں۔ بیوی کی عزت کرو اور اس کی ہر بات مانو گے تو سدا خوش رہو گے فاروق
والدہ تو نہیں مگر والد ایسا کر سکتے ہیں
جی یہ میر رائے ہے شادی نا کرنا اچھا ہے پر اگر کسی مجبوری سے کر لو تو عورت کو عزت پیار دوستی ضرور دینا چاہیے مجھے مردانگی بکھارنے والے اور عورت جیسی نازک پر کسی قسم کا زہنی جسمانی نفسیاتی تشدد کرنے والوں کو گولی مارنے کا دل کرتا ہے عورت برابر ہے ہم جیسی ہے ۔اور ایک انسان ہونے کے ناطے عورت کی ایک رائے بھی ہے ہر معاملے میں اس پر اپنی رائے ٹھونسنا ظلم ہے
کیا ابھی تک نہیں ہوئی شادی ؟؟ ارے اب تک تو ۔ ہوجانی چاہیے تھی کہ لڑی بنے ہوئے بھی 300 سال ہوگئےہیں
مجھے تو دلچسپی نہیں بس محفل کے "شہیدوں" میں ایک اور "شہید" کا اضافہ ہوجائے گا ۔تمہیں ان کی شادی سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
اب سمجھ آئی کیوں ابھی تک تمہاری شادی نہیں ہورہی۔ اب اس قدر "دبو" لڑکے کو کون بیاہے گا۔ کل کو تم نے بیوی کے "تھلے"لگ جانا ہے