میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

آصف طاہر

محفلین
فاروق صاحب جو آپ کی تصوہر ہے اس تو لگتا ہے کہ آپ نانا یا دادا بھی بن گیے ہوں گے۔ اگر واقعی آپ کی شادی ابھی تک نہیں‌ہوی تو آپ کے لیے دو آپشنز ہیں۔ یا تو کسی حکیم کے پاس جایے۔یاپھر کسی دربار سے رجوع کریں۔
 
عسکری

معطل
جا ؤ یار اتنی بات اپنے گھر میں کرتے تو اب تک 4 شادیاں ہو گئی ہوتی ۔اب ہم تو مدد کر سکتے ہیں اگر تم جدہ آ جاؤ یا مدینہ وہ جو بستہ لگانے والی ہوتی ہیں افریقی کسی سے تمھاری شادی کرا دیں گے :rollingonthefloor:
 
فا ر و ق

یا تو کسی حکیم کے پاس جایے
کیوں بہائی حکیم کے پاس جانے کی اس میں کیا بات ہے
یاپھر کسی دربار سے رجوع کریں
شریک میں اللہ کے ساتھ کیسی کو نہیں کرتا مانگتا ہوں تو صرف اللہ سے اپ لوکوں سے تو صرف مشورہ کر رہا ہوں
 
فا ر و ق

محفلین
جا ؤ یار اتنی بات اپنے گھر میں کرتے تو اب تک 4 شادیاں ہو گئی ہوتی ۔اب ہم تو مدد کر سکتے ہیں اگر تم جدہ آ جاؤ یا مدینہ وہ جو بستہ لگانے والی ہوتی ہیں افریقی کسی سے تمھاری شادی کرا دیں گے :rollingonthefloor:

اپ ہی کرو ان سے میں نہیں کرتا
 
عسکری

معطل
بھائی مجھے نا طلب ہے نا جلدی نا شوق کہ میں کروں معاملہ اپ کا ہاتھوں سے نکل رہا ہے نا کہ میرا اب یہ آفر ٹھکرا کر آپ نے اپنی شادی کو مزید 5 سال تاخیر کا شکار کر دیا۔
 
خرم

محفلین
نسخہ تو ہے تیر بہدف لیکن پہلے یہ تو پتہ چلے کہ فاروق کے اماں ابا کہاں رہتے ہیں؟
 
خرم

محفلین
یہ اپنے والدین کے ساتھ بحرین میں مقیم ہیں۔
پھر تو بڑا ہی آسان نسخہ ہے۔ بس اٹھتے بیٹھتے والدین کے سامنے حسرت ظاہر کیا کرو کہ "ظالمان" پاکستان میں جہاد کر رہے ہیں اور تم یہاں‌دنیا میں مصروف ہو اور یہ کہ موقع ملے تو تم بھی جا کر "جہاد" میں شامل ہو جاؤ۔ ایک مہینہ یہ روٹین چلاؤ اور کبھی بھول کر بھی شادی کا لفظ زبان پر نہ لانا۔ گھر والے اگر کسی لڑکی کی بات بھی کریں تو کہنا کہ میرا تو دل اب "جہاد" پر جانے کا کرتا ہے۔ پھر دیکھنا کیسے سب خود ہی لائن پر آجائیں‌گے۔
جابچہ تجھے گُر کی بات بتا دی۔
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی ایسا نہ ہو کہ یہ طالبان کے ساتھ ملکر جہاد کرنے کا ذکر کریں اور والد گرامی دس نمبر کا جوتا اتار لیں اسی وقت۔
 
Top