شمشاد
لائبریرین
فاروق کی معلومات میں اضافہ ہوا
کیوں کیا پہلے آپ کو معلوم نہیں تھا کہ یہاں حکومت کے دفاتر میں غیر سعودی کو نوکری نہیں دیتے۔ اگر کوئی غیر سعودی حکومت کے کسی دفتر میں ہیں بھی تو وہ بھی انہوں نے بہت ہی مجبوری میں رکھا ہو گا۔
فاروق کی معلومات میں اضافہ ہوا
احسن صاحب مشورہ تو آپ کا بھی صائب ہے، بس ایک وضاحت فرما دیں کہ اس میں پہلی یا دوسری کی کوئی تخصیص تو نہیں؟
میں نے روبری کا سوچا ہے ان کے گھر۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے؟
او بھائی ڈاکہ مارنے کی دھمکی دے رہی ہیں جلدی مجھ سے رابطہ کرو تا کہ میں آپ کے گھر کی سیکیورٹی ممکن بناؤں
لگتا ہے اپ نے غربت کو قریب سے دیکھا نہیں جس بندے کے پاس نوکری نا ہو بال بال قرضے میں جکرا ہو گھر خالی ہو کھانے کو روٹی نہ ہو بچے جاہل ہوں وہ بھلا اللہ کو یاد کرے یا اپنے بھوکے بچون کو دیکھ کر خود کشی کرے گا؟۔بلکہ کروڑوں کا تو گھر ہی نہی
جی ہاں سیکیورٹی کے کچھ لگتے میں نے سزا کے طور پر آپ کو پکڑ کر طالبان کے حوالے کروا دینا ہے کہ یہ لو یہ سنت روسول کا انکاری ہے کہ شادی نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر دیکھتی ہوں کیسے میری راہ مین آتے ہو
احسن صاحب درست فرما رہے ہیں شمشاد لالا
روبری کی ضرورت ہی نہیں، یہاں کچھ ایسا ہے ہی نہیں کہ مجھے کچھ فکر ہو۔
تو میں یہاںتھوڑی کروں گی ہاتھ کٹوانے ہیں کیا۔پاکستان زندہ باد نا کوئی پوچھ نہ پڑتال
ان کا ارادا اپ کے گھر ڈکیتی کا ہے
وہ کچھ کو تو نہیں لینے اییں گی وہ تو اپ کو لینے اییں گی
بیوی بچوں کے رزق کا اللہ مالک ہے۔ فکر نہ کرو وہ اپنی قسمت اپنے ساتھ لیکر آئیں گے۔
کیسا الٹا زمانہ آ گیا ہے۔ پہلے چھوکریاں آگے پیچھے ہوتی تھیں اور نوکری نہیں ملتی تھی اب نوکریاں آگے پیچھے ہیں اور چھوکری نہیں ملتی۔
احسن صاحب درست فرما رہے ہیں شمشاد لالا
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں بھائی جی آج دنیا کی غربت بیماری بے روزگاری افلاس دیکھ کر ذرا بتائیں وہ لوگ اپنی روزی ساتھ کیوں نہی لائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیونکہ وہ صابر نہیں ہیں۔ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے۔
منفی سوچیں نہ پالیں۔ میں اس دور سے گزر چکا ہوں۔ مجھ سے زیادہ غربت کسی نے کم ہی دیکھی ہو گی۔ الحمد للہ اب میں اس قابل ہوں کہ کسی کی مدد کر سکوں۔
منفی سوچیں نہ پالیں۔ میں اس دور سے گزر چکا ہوں۔ مجھ سے زیادہ غربت کسی نے کم ہی دیکھی ہو گی۔ الحمد للہ اب میں اس قابل ہوں کہ کسی کی مدد کر سکوں۔
کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ گھر خالی پڑا ہے، بس ایک ماموں زاد کو وہاں رکھا ہوا ہے۔ اس کے پاس بھی ایک چارپائی اور دو چار جوڑے کپڑے ہیں اور بس۔
لیکن میں تو وہاں رہتا ہی نہیں۔ میں تو یہاں رہتا ہوں اور یہاں چوری کی سزا بہت سخت ہے۔ ویسے کبھی سزا پر عملدرآمد ہوتے دیکھا نہیں اور نہ ہی سنا ہے۔ حالانکہ چوریاں اکثر ہوتی ہیں۔ خاص کر گاڑیاں، اور مجرم پکڑے بھی جاتے ہیں۔
ہاں گردن اتارنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔
یہ لالا عربی والا لکھا ہے کہ اردو والا، اگر اردو والا ہے تو لالہ لکھتے ہیں۔
اردو املاء پر تھوڑی توجہ دیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کچھ لکھیں اور پرھنے والا کچھ اور سمجھ لے۔ میری خیر ہے۔