میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا جی نہیں پا جی بہانے مت بنایئں تنخواہ اکثر کمپنیوں‌میں 5یا 6 دن پہلے م لتی ہے جیسے کہ 1کی بجائے 25 کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپ کے چکروں میں نہیں آنے والی
 

شمشاد

لائبریرین
میرے دفتر والے ان میں سے نہیں ہیں۔ یہ پانچ چھ دن بعد میں دینے کو تیار ہیں، پہلے نہیں۔
 

زینب

محفلین
اکثر تو فرلو کے چکر میں رہتے ہیں پا جی اسی لیے تو کمپنی والے بھی ان سے دو ہاتھ آگے ہو کے ملتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں یہ شیخ کنجوس مکھی چوس ہے۔ یہ چاہتا ہے لوگ بغیر تنخواہ کے ہی کام کرتے رہیں۔
 

زینب

محفلین
تو آپ شیخ کے پاس کام کیوں کرتے ہیں کسی کمپنی میں‌کریں‌نا لات ماریں شیخوں کو
 

شمشاد

لائبریرین
تو کمپنی بھی تو شیخ ہی کی ہے ناں۔ کوئی میری تھوڑا ہی ہے۔

یہاں ہر کمپنی کسی نہ کسی شیخ ہی کی ہے۔
 

فا ر و ق

محفلین
بھتیجی میری ہے یا آپ کی؟ میری ہے ناں تو مجھ پر کیوں ہنسے گی؟

اگر آپ کی ہوتی تو کیا آپ پر ہنستی؟ نہیں ناں۔

ارے یار کوئی چونکا دینے والی بات ہو تو بتاؤ۔

بھتیجی تو اپ کی ہی ہے ۔اسہی لیے تو اپ پر ہی ہنسے گی
ہو سکتا ہے کہ اگر میری بھتیجی ہوتی تو مجھ پر ہنستی اب کیا بتاوں ہے جو بہن تو مجھ پر ہنس بہی لیے گی تو کیا میں برا مان جاوں گا کیا؟
ابہی یہ کم ہے چونکا دینے والی بات کیا ؟
 

فا ر و ق

محفلین
ہاہاہاہاہا جی نہیں پا جی بہانے مت بنایئں تنخواہ اکثر کمپنیوں‌میں 5یا 6 دن پہلے م لتی ہے جیسے کہ 1کی بجائے 25 کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپ کے چکروں میں نہیں آنے والی

ویسے اپس کی بات ہے کہ لیتی کتنیک ہیں رشوت شمشاد بھائی سے
 
Top