زینب
محفلین
ویسے اپس کی بات ہے کہ لیتی کتنیک ہیں رشوت شمشاد بھائی سے
میری کتنی عیدیاں۔کتنے برتھڈیز کے تحفے کتنے نئے سال کے تحفے کھائے بیٹھے ہیں شمشاد بھائی اور ڈکار تک نہیں لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں نے روبری کا سوچا ہے ان کے گھر۔۔۔۔۔۔
ویسے اپس کی بات ہے کہ لیتی کتنیک ہیں رشوت شمشاد بھائی سے
لگتا ہے کہ اپ پرایویٹ کام کمپنی میں کام کرتے ہیں
میری کتنی عیدیاں۔کتنے برتھڈیز کے تحفے کتنے نئے سال کے تحفے کھائے بیٹھے ہیں شمشاد بھائی اور ڈکار تک نہیں لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے روبری کا سوچا ہے ان کے گھر۔۔۔۔۔۔
جی ہاں سیکیورٹی کے کچھ لگتے میں نے سزا کے طور پر آپ کو پکڑ کر طالبان کے حوالے کروا دینا ہے کہ یہ لو یہ سنت روسول کا انکاری ہے کہ شادی نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر دیکھتی ہوں کیسے میری راہ مین آتے ہو
وہ شمشاد بھائی ہیں کوئی "رشتے کروانے والی ماسی " نہیں ہیں جو آپ کے لیے لڑکی ڈھونڈیں گے ۔۔۔ ویسے لڑکی تو تبھی ملے گی نا جب نوکری ہو گی ۔۔۔۔۔
نوکریاں تو ہمارے اگے پیچھے پڑی ہیں
بس ایک رشتے کی دیر ہے
میری کتنی عیدیاں۔کتنے برتھڈیز کے تحفے کتنے نئے سال کے تحفے کھائے بیٹھے ہیں شمشاد بھائی اور ڈکار تک نہیں لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں نے روبری کا سوچا ہے ان کے گھر۔۔۔۔۔۔
بیوی بچوں کے رزق کا اللہ مالک ہے۔ فکر نہ کرو وہ اپنی قسمت اپنے ساتھ لیکر آئیں گے۔
بھائی یہاں سب ہی ذاتی (پرائیویٹ) کمپنیوں میں کام کرتے ہیں۔ یہاں بحرین کی طرح حکومت کے کسی شعبے میں غیر سعودی کو نوکری نہیں دیتے۔