میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
شک تو پہلے مجھے بھی ہوا تھا لیکن کیا ہے کہ کوئی نمبر نہیں لکھا ہوا، اس لیے سمجھا کہ یہ تھاے والی تصویر نہیں ہے۔
 

فا ر و ق

محفلین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
اگر حکم کریں تو
" موکلات " جو بنا کام کاج کے لمبی تان کے سو رہے ہیں ۔
ان کی ڈیوٹی لگا دوں ۔
فاروق بھائی ویسے بھی نجومی و جوتش کی سند سے نواز چکے ہیں مجھے
" بدنام جو ایسے ہیں تو ایسے ہی سہی "
نایاب

وعلیکم اسلام محترم نایاب بھائی
اپ کے موکلات میں اتنی سکت ہے کہ وہ میرے بارے میں معلومات حاصل کر لیں
شاید اپ کو علم نہیں کہ میں کون ہوں اور میں کیس کا بندا ہوں (میں اس ذات کا بنداہوں جس نے اپ کو اور اپ کے موکلات کو بنایا )
اور ہاں میرا شمار ان میں سےہوتا ہے جن کو کہتے ہیں اشرف المخلوقات
میرا جو کہنے کا مطلب تھا شاید وہ اپ نے سمجا نہیں یا میرا کہنے کا انداز درست نہیں تھا
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
 

جیہ

لائبریرین
احتجاجی تحریک چلانے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرورت ہوگی

ایسے تو شادی نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔ بھوک ہڑتال شروع کر دیں آض سے
 

فا ر و ق

محفلین
احتجاجی تحریک چلانے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرورت ہوگی
یہاں تک تو ٹہیک ہے مگر بھوک ہڑتال یہ کام مشکل ہے
 

علی ذاکر

محفلین
فاروق ابھی تک شادی نہین ہوئ تمہاری جتنی دیر ہوگئ ہے اس دھاگے کو شروع ہوئے اتنی دیر میں تو بچے بھی ہو جاتے ہیں :rollingonthefloor:!

مع السلام
 

فا ر و ق

محفلین
یہ سب اپ کی میہر بانیوں کا نتیجہ ہے کہ ابھی تک کوئی ترکیب اچھی سی ہاتھ نہیں لگی
 
Top