میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

علی ذاکر

محفلین
بھائ تمہارے لیئے میرے دل سے دعا ہی نکلتی ہے پہلا بکرا دیکھ رہاہوں جو کٹنے کے لیئے خود قصائ کے پاس جانا چاہتا ہے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
تو شادی کے بعد بھی تو ہونا ہے نہ اب تو صرف کہہ رہا ہوں تب تو سرٹیفیکٹ بھی مل جائے گا !

مع السلام
 

عسکری

معطل
نہیں غلامی کا لائسنس اور مجبوریوں کی ابتدا ساتھ میں دن کے تارے دیکھنے کا فری مزہ
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی آپ فکر ناکو کرو، ہم ہیں ناں۔

کچھ نہ کچھ تگڑم لڑائیں گے۔ آپ چاہو قربانی کا بکرا بنو یا بکری۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی آپ کو قربانی کا بکرا بنا رہا ہے، کوئی غلامی کا لائسینس دلوا رہا ہے کوئی قصائی کے پاس لے جا رہا ہے۔ حالانکہ ان کو بھی معلوم ہے کہ :

No life without wife

پھر کبھی کبھی میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ :

A wife is a knife that cuts life

آپ کا کیا خیال ہے؟
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی اپ بھی زینب کے ساتھ ملگئے اب تو اللہ ہی حافظ ہے

ہم تو پہلے سے ہی ملے ملائے تھے اب مل گئے ہیں کا کی امطلب۔۔۔۔:grin:

مل گئے کیا مطلب، ہماری ایک ہی پارٹی ہے۔
ہن آرام ای فاروق:rollingonthefloor:
:notlistening:
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہ کیسےہو سکتاہے

کیسے ہو سکتا ہے لے دس ارے ہم بہن بھائی ہیں ہمیشہ ساتھ ساتھ:rollingonthefloor:

ہو سکتا ہے کیا مطلب، یہ ایسے ہی ہے۔

:dancing:
 

زینب

محفلین
608 پیغامات ہو گئے اب تو کوشیش کریں فاروق کہ ہمیں اپنی بات اردو میں سمجھا سکیں‌
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
سچ کہا
No life without wife

نصف بہتر کے بنا انسان ادھورا ہے ۔

یہ بھی سچ مگر ترجمے میں تحریف کے ساتھ

A wife is a knife that cuts life

بیوی اک ایسا چاقو ہے
جو ہمارے جسم و جاں پر لپٹے اداسی و پریشانی کے جالوں کو
اپنی تیزدھار (محبت و توجہ )سے کاٹ دیتی ہے ۔

آپ کا کیا خیال ہے؟
خیال اپنا اپنا
نایاب
 

فا ر و ق

محفلین
کوئی آپ کو قربانی کا بکرا بنا رہا ہے، کوئی غلامی کا لائسینس دلوا رہا ہے کوئی قصائی کے پاس لے جا رہا ہے۔ حالانکہ ان کو بھی معلوم ہے کہ :

No life without wife

پھر کبھی کبھی میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ :

A wife is a knife that cuts life

آپ کا کیا خیال ہے؟

خیال تو تب کروں گا جب چیک کروں گا
ابی تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ No life without wife
باقی تو بعد میں بتاوں گا
 
Top