میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زینب

محفلین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
سچ کہا
no life without wife

نصف بہتر کے بنا انسان ادھورا ہے ۔

یہ بھی سچ مگر ترجمے میں تحریف کے ساتھ

a wife is a knife that cuts life

بیوی اک ایسا چاقو ہے
جو ہمارے جسم و جاں پر لپٹے اداسی و پریشانی کے جالوں کو
اپنی تیزدھار (محبت و توجہ )سے کاٹ دیتی ہے ۔

آپ کا کیا خیال ہے؟
خیال اپنا اپنا
نایاب


آپ کتنی مثبت باتیں کرتے ہیں نایاب بھائی آپ بہت اچھے ہیں لگتا ہے شمشاد بھائی کا کورٹ مارشل کروانا پڑے گا بھابھی کو شکایت لگا کر۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فا ر و ق

محفلین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
سچ کہا
no life without wife

نصف بہتر کے بنا انسان ادھورا ہے ۔

یہ بھی سچ مگر ترجمے میں تحریف کے ساتھ

a wife is a knife that cuts life

بیوی اک ایسا چاقو ہے
جو ہمارے جسم و جاں پر لپٹے اداسی و پریشانی کے جالوں کو
اپنی تیزدھار (محبت و توجہ )سے کاٹ دیتی ہے ۔

آپ کا کیا خیال ہے؟
خیال اپنا اپنا
نایاب

وعلیکم السلام
محترم نیاب بھائی
اپ بھی سدا خوش رہیں آمین
بہت خوب اپ کا بھی جواب نہیں
 

فا ر و ق

محفلین
اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اییییییییییییییییییییییی سییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی
 

فا ر و ق

محفلین
ناااااااااااااااااااااااااااااااااانننننننننننننننننننننننیییییییییییییییییییییںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

خرم

محفلین
اوئے تم ابھی بھی کنوارے ہو؟ اچھا بچو ایسے کرو ابا جی کو یہ دھاگہ پڑھوا دو۔ تمہاری شادی ہو نا ہو، ہماری اس دھاگے سےجان چھوٹ جائے گی :dancing:
 

شمشاد

لائبریرین
اور اگر ان کے ابا جی نے یہ دھاگہ پڑھکر اپنا جوتا اتار لیا تو پھر کیا ہو گا؟
 
Top