فا ر و ق
محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ فاروق بھائی نے آخر پر کہنا ہے کہ میں تو شادی شدہ ہوں ذرا دل پشوری کر رہا تھا۔
کیا مطلب اپ کا اگر مشورہ نہیں دیے سکتے تو اس ترہا کی بتوں سے کسی کا دل تو مت دکہیا کریں
مجھے تو لگتا ہے کہ فاروق بھائی نے آخر پر کہنا ہے کہ میں تو شادی شدہ ہوں ذرا دل پشوری کر رہا تھا۔
اگر ایسی بات ہوئی تو ان پر دگنا جرمانہ کریں گے، ویسے دوسری شادی کے بارے میں بھی تو سوچا جا سکتاہے۔
شادی ہوئی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
انعام کی چمک دمک کتنے دن رہے گی؟
کیا حکیم کا نام جیمز بونڈ ہے کیا
مملکت سعودی عربیا کے شہر ریاض کے بارے میں اپ کا کیا خیال ہے
نہیں حکیم کا نام خفیہ رکھا گیا ہے
بالکل بھی نہیں کھولنا یہاں۔
بحرین میں یا پھر لاہور یا کراچی میں۔
چلو آپ اپنے والد صاحب کا فون نمبر دے دو، میں ان سے سفارش کر دوں گا۔