اور کتنے ہیں بقی سوالات اپ کے
کمال ھے فاروق صاحب اتنی سی عمر میں شادی کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔
ابھی تو شروعات ہیں، ابھی تو بہت باقی ہیں۔ ایک طرح سے یہ پریکٹس سمجھ لیں کیونکہ پھر تو ساری زندگی سوالوں کے جواب دیتے ہی گزرنی ہے۔
فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی۔
فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی۔
تو اور کیا 80 کی عمر میں شادی کا سوچوں گا اگر ابھی نہیں سوچا تو وقت گزر جائے گا
محبت سے کر سوال جتنے چہے تو
نا پائے گا ہمیں تھکا ہوا کبھی بھی
فرصت سے یہ شعر یاد آگیا ،
یک نظر بیش نہیں فرصتِ ہستی غافل
گرمیءبزم ھے یک رقصِ شرر ہونے تک
کیسے ہیں شمشاد بھائی فرصت کا کیا کہوں ، ایک دو بار تو آکے بھی نہیں آسکی ، لاگ ان ہی نہیں ہو رہا تھا ، میں سمجھی محفل سے دیس نکالا مل گیا ھے ِِِ
لڑکوں کو تیس سال سے پہلے شادی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیئے
ابھی تک یہ شادی نہیں کروائی گئی؟ شمشاد بھائی آپ کے شادی دفتر کا کیا فائدہ؟ جب امیدوار آیا تو اسے بند ہی کر دیا۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: زونی
لڑکوں کو تیس سال سے پہلے شادی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیئے
میں آپ سے متفق ہوں ۔
وہ تو اس بارے میں نہیں سوچتا
اس بارے میں نہ سہی خالہ کے گھر کے بارے میں ہی سہی
ہاہاہا!
ارے نہیں اپنے بارے میںسوچتا ہوں