شادی ہوئی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
فرصت سے یہ شعر یاد آگیا ،
یک نظر بیش نہیں فرصتِ ہستی غافل
گرمیءبزم ھے یک رقصِ شرر ہونے تک
کیسے ہیں شمشاد بھائی فرصت کا کیا کہوں ، ایک دو بار تو آکے بھی نہیں آسکی ، لاگ ان ہی نہیں ہو رہا تھا ، میں سمجھی محفل سے دیس نکالا مل گیا ھے
ِِِ
لڑکوں کو تیس سال سے پہلے شادی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیئے
تو آپ کے خیال میں اوپر جو سوال پوچھے گئے ہیں وہ کیا غصے میں پوچھے گئے ہیں؟
ابھی تک یہ شادی نہیں کروائی گئی؟ شمشاد بھائی آپ کے شادی دفتر کا کیا فائدہ؟ جب امیدوار آیا تو اسے بند ہی کر دیا۔
تیس سال سے پہلے سوچنا نہیں چاہیے اور تیس سال سے لیکر کتنے سال تک صرف سوچنا چاہیے۔ عمل کرنے کی باری غالباً پچاس سال تک آ ہی جائے گی۔
کیا کروں، کوئی مناسب جگہ نہیں مل رہی جہاں دفتر کھولوں۔ سرحد کی طرف تو بالکل بھی نہیں کھولوں گا۔
وہ تو اس بارے میں نہیں سوچتا
چلو او بھائی یہ شادی لگتا ہے نہیں ہو گی اتنے دن سے دیکھ رہا ہوں پر اس بابے کو کوئی لڑکی پسند نہیں کرتی لگتا ہے اب پلیییییز اس کو بند کر کے اہلیان محفل کو مزید بور ہونے سے بچائیں۔
شادی بچوں کی صحت کے لیے مضر ہے
شادی سے پہلے حکیم سے مشورہ کر لیں۔
بھائی جب آپ مجھ سے ملیں گے یا میں آپ سے ملونگا (انشاء اللہ)تو پتہ چل جائے گا کہ زین کیسا بندہ ہے
-------
اچھا اس دھاگے میں فاروق بھائی کی شادی سے متعلق بات کرنی ہے ، مجھے تختہ مشق نہ بنائیں